تازہ تر ین

بھارت میں انتہاپسندوں کا سوئس جوڑے پر بدترین تشدد

آگرہ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہندو انتہاپسندوں نے سوئس سیاح جوڑے کو بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔بھارت میں آئے روز عدم برداشت کے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جس میں اب تک سیکڑوں مسلمانوں کو نہ صرف تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے بلکہ گائے کا گوشت کھانے کے جرم میں جان سے بھی مارڈالا ہے۔اس خبر کو بھی پڑھیں : بھارتی پولیس نے دلت لڑکے کو جان سے مار ڈالبھارت میں انتہا پسندی کچھ اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ اب اس میں غیر ملکی بھی سیاح بھی محفوظ نہیں، کچھ دنوں قبل میچ جیتنے پر آسٹریلوی ٹیم پر بھی پتھراو¿ کیا گیا تھا تاہم غیر ملکیوں پر تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، بھارتی شہر آگرہ کے قریب ہندو انتہا پسندوں نے سوئس شہری کو بدترین تشدد کا نشانا بنا ڈالا ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain