لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے جاری جلاس میں 60 سرکاری سکول قادیانیوں کے حوالے کرنے کے انکشاف پر ارکان نے حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے کشمیری خواتین کے زبردستی بال کاٹنے کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں پر مظالم کا نوٹس لے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے خسارے میں جانے وای 56 حکومتی کمپنیوں پر ہاﺅس میں بحث کرانے کا مطالبہ بھی کیا۔ اسمبلی میں 137 اراکین کی حاضری کے باوجود حکومت کورم یقینی بنانے میں ناکام رہی۔
بریکنگ نیوز
- لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
- انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
- یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
- صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
- ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
- سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
- پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
- کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
- سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
- تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
- ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
- گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
- بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
- نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
- نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
- ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
- صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
- حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
- شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
- سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ