Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میرا بھائی7افراد کا قاتل ہے، اہم شخصیت کے انکشاف نے تھر تھلی مچا دی

    By Daily Khabrainاکتوبر 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    dead
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (سپیشل رپورٹر) حضرت بہاءالدین زکریا ملتانیؒ کے عرس کی تقریبات کے دوران جاری زکریا کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم مرید حسین قریشی نے اپنے بھائی سجادہ نشین شاہ محمود قریشی پر الزاماتکی بوچھاڑ کردی۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی 7افراد کا قاتل ہے میں نے جب بھی اس سے اپنا حق مانگا اس نے ایک لاش تحفہ میں دے دی جبکہ میں 20 سال سے گدی کا حساب مانگ رہا ہوں اور اب اپنا حق لے کر رہوں گا۔ مجھے عرس کی تقریبات میں شرکت سے روکنے کے لئے قتل کی دھمکیاں دی گئیں مگر میں کسی سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ شاہ محمود قریشی نے سیاست کی خاطر خاندان کا نام ڈبو دیا مگر اب ان کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں عمران خان چاہیے یا ایمان، انہوں نے کہا کہ میں اب بتاﺅں گا کہ آپ کے پاس زمینیں کہاں سے آئیں میں والد کی وفات سے اب تک کا حساب لوں گا۔ شاہ محمود آپ کو لوگ قبروں کا سوداگر کہتے ہیں۔ آپ سندھ میں جا کر میرے قائد آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہو میں بھی یہاں کھڑا ہو کر عمران خان پر تنقید کرسکتا ہوں۔ عمران خان کو قلندر کے دربار پر داخلہ نصیب نہیں ہوا آپ نے عمران خان کو دربار بہاءالدین زکریا پر کیوں نہیں بلایا۔ مرید حسین قریشی نے مزید کہا کہ غوث پاک کا مزار روحانیت کی جگہ تھی شاہ محمود قریشی نے اسے عمران خان کی سیاست کی نذر کردیا ہے۔ شاہ محمود قریشی خاندان کے لئے بدنامی کا باعث بنے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ شاہ محمود نے میری جائیداد کا حصہ کھایا اس لئے شاہ محمود کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔ شاہ محمود سیاست کے نام پر خاندان اور درگاہ کو بدنام کررہے ہیں آپ میرے والد مخدوم سجاد حسین قریشی کے منصب پر بیٹھ کر اسے خراب نہ کریں میں جب بھی پولیس کے پاس گیا کسی نے میری نہیں سنی۔ واضح رہے کہ جب مرید حسین قریشی نے شاہ محمود کو مخاطب کرتے کہا کہ آپ دربار پر سیاست کر رہے ہیں تو پھر مخدوم شاہ محمود نے اتنا کہا کہ ایسا نہیں ہے۔
    مرید حسین قریشی

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی

      پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی

      پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.