Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دمشق میں کیفے دھما کے میں 4 افراد جاں بحق
    • پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ای اسپورٹس نیشنز کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی
    • پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی
    • کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ
    • برطانوی پاؤنڈ میں روپے کے مقابلے 3.3 روپے اضافہ، امریکی ڈالر اب بھی کمزور
    • برطانیہ میں 1884 کے بعد دوسرا سب سے گرم جون ریکارڈ
    • پنجاب میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں کم از کم 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی
    • سوات کی سیف اللہ جھیل میں افسوسناک حادثہ، کشتی الٹنے سے پانچ سیاح جاں بحق
    • حکومت نے مری ایکسپریس وے میں 70 کلومیٹر توسیع کی منظوری دے دی
    • پاکستان بھر میں پاسپورٹ دفاتر میں نقدی ادائیگی کا نظام ختم، ڈیجیٹل نظام نافذ
    • لاہور میں غیر قانونی سمر کیمپ کے دوران اسکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک تقریباً 10 ہزار روپے کا اضافہ
    • دلجیت دوسانجھ کا کہنا ہے کہ سیاست انہیں لاہور آنے سے روک رہی ہے
    • وِنٹ سرف، “فادر آف دی انٹرنیٹ”، تقریباً 60 سال بعد ریٹائر ہو گئے
    • گلگت بلتستان میں گلیشیئرز کے پگھلنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی
    • پنجاب میں غیر رسمی اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں
    • روما مائیکل: مس گرینڈ انٹرنیشنل 2024 میں پاکستان کی جانب سے کوئی مالی معاونت نہیں ملی
    • پلے اسٹیشن 2028 تک ڈسک پر گیمز کی ریلیز ختم کرے گا
    • جنوبی فرانس میں شدید جنگلاتی آگ، سینکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سابقی بیوی نے جائیداد ہتھیانے کیلئے دوسرے شوہر کی بیٹی کو پہلے کی قرار دیدیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 29, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    property
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    خانیوال (رپورٹ :عبداللطیف انور ) سابقہ بیوی اور اس کے بھائی جعلسازی کرکے زرعی رقبہ ہتھیانا چاہتے ہیں ،سابقہ بیوی کی ارشاد کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جس کے باعث دونوں میں کئی سال قبل علیحدگی ہوگئی ،دوران آبادی میری بیوی کوکوئی حمل نہ نہیں ہوا جبکہ بعدمیں بیٹی پیدا ہوئی تو ولدیت میں میری جائیداد ہتھیانے کی خاطر میرا نام لکھوا دیا اور میرے خلاف شیطانی منصوبہ بندی شروع کردی میں نے آج تک پیدا ہونے والی لڑکی کی شکل تک نہیں دیکھی ،امام مسجد چک نمبر46 دس آر شفیع نے لڑکی کا نکاح پڑھایا تو غیر قانونی طور پر والد کی تصدیق کئے بغیر ہی نکاح نامہ میں مبینہ طور پر میری ولدیت درج کردی ،سابقہ بیوی کا چچا منظور حسین آئے روز گھر میں آکر دھمکیاں دیتا ہے راستے میں روک لیتا ہے خوف کے باعث گھر میں محبوس ہوکر رہ گئے متاثرہ بھائیوں نے روزنامہ ”خبریں “ کے چیف ایڈیٹر ضیاءشاہد اور ان کی ٹیم سے انصاف فراہم کروانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ خانیوال کے نواحی علاقہ چک نمبر45 دس آر رہائشی ربنواز نے اپنے بھائی حق نواز کے ہمراہ خبریں ہیلپ لائن میں تفصیل بتاتے ہوئے کہاکہ اس کی سابقہ بیوی ع کو دوران آبادی نہ تو کوئی حمل ہوا اور نہ ہی کوئی اولاد ہوئی اس دوران ہماری ناچاقی ہوگئی اور وہ اپنے والدین کے گھر چلی گئی اس دوران میں نے طلاق دیدی لیکن کچھ عرصہ قبل ع کو بیٹی پیداہوئی تو اس نے سارے گاﺅں میں یہ بات پھیلادی کہ یہ رب نواز کی بیٹی ہے جبکہ میں نے آج تک لڑکی کی شکل تک نہیں دیکھی جبکہ میری سابقہ بیوی کے چک نمبر46 دس آر کے رہائشی ارشاد ولد سلطان کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کی وجہ سے بیٹی کی پیدائش ہوئی تو میرے سسرال والوں نے ایک شیطانی منصوبہ بنایا اور اس لڑکی کو میری ولدیت دے کر میری سابقہ بیوی اور اس کے بھائی خادم ،ریاض ،ممتاز ،جعفر پسران خان وغیرہ میرا زرعی رقبہ ہتھیانے کی کوششوں میں لگ گئے ۔ملزمان علاقہ کے انتہائی بااثر لوگ ہیں جبکہ میری سابقہ بیوی کا چچا منظور حسین ہمیں گھر میں آکر قتل سمیت سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہے اور راستے میں جاتے ہوئے روک لیتا جس کے باعث ہم اپنے گھرمیں محبوس ہوکر کرہ گئے ہیں ۔رب نواز نے مزید بتایا کہ میں اس بات کا حلف دینے کو بھی تیار ہوں کے عزیز بی بی کے بدن سے میری کوئی اولاد نہیں ہے اور نہ ہی جس لڑکی کی ولدیت میں میرا نام درج ہے وہ میری بیٹی ہے اس کے باوجود امام مسجد چک نمبر46 دس آر شفیع نے مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر نکاح نامہ میں بغیر کسی تصدیق کے ولدیت کے خانے میں میرا نام درج کردیا ہے اب ملزمان آئے روز مجھے اور میرے بھائی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے ساتھ ساتھ ہمیں خاموش نہ رہنے پر بھی قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ متاثرہ رب نواز اور اس کے بھائی حق نواز نے روزنامہ ” خبریں“ اور چیف ایڈیٹر ضیاءشاہد کی وساطت سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، آئی جی پنجاب ، آر پی او ملتان اور ڈی پی ا و خانیوال سے انصاف اور ملزمان سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں پہلی بار نیم ایکٹیو روبوٹک اسپائن سرجری کامیابی سے انجام دے دی گئی

      پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے برآمدی ادائیگیوں کے قواعد میں عارضی نرمی کر دی

      کراچی میں مون سون سے قبل 584 خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.