Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواتین بچوں پر تشددمکان مسمار احتجاج پر مقابلے میں مارنے کی دھمکی

    By Daily Khabrainنومبر 15, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بہاولنگر(تحصیل رپورٹر) بہاولنگر کے نواحی بستی کے رہائشی علی احمد کھرل نے خبریں ہیلپ لائن سے رابطہ کیا اور اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کے متعلق بتایا جس پر خبریں کی ٹیم ملک مقبول احمد چک مدرسہ کی نواحی بستی نہالکا میں پہنچی تو پولیس کے ہاتھوں ظلم کا شکار ہونے والے متاثرہ خاندان نے بتایا کہ نہالکا میں قبضہ گروپ نے تھانہ مدرسہ کی پولیس کے ہمراہ محنت کش خاتون عذرا بی بی کے گھر رات کی تاریکی میں دھاوا بول دیا ،بوڑھے ،خواتین اور بچوں پر تشدد مکان کو زمین بوس کر دیا کارروائی کر نے کی صورت میں ہمیںجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور تھانہ مدرسہ پولیس نے ہمارے دو بندوں کو بھی پولیس حراست میں رکھا اور چوبیس گھنٹوں کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔ اس بارے میں جب ایس ایچ او تھانہ مدرسہ سرفراز تارڑ سے پوچھا گیاتو ایس ایچ او نے اپنا مو¿قف دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ ہمیں آئی جی پولیس پنجاب کی جانب سے ہدایت ہے کہ کسی بھی میڈیا نمائندے کو اپنا بیان ریکارڈ نہ کروائیں مظلوم خاندان کی آئی جی پولیس پنجاب سے انصاف کی اپیل ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدرسہ کی حدود میں واقع بستی نہالکا کے رہائشی علی احمد کھرل نے خبریں ہیلپ لائن کی ٹیم کو بتایا کہ اس کی ہمشیرہ عذرا بی بی اپنے بچوں اور والدین کے ہمراہ گھر میں سو رہی تھی کہ رات دس بجے کے قریب قبضہ گروپ کا سر غنہ بشیر ڈھڈی ،محمد منیر محمد حاکم علی ،امین ماچی اور تھانہ مدرسہ کی پولیس کے ہمراہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے اور خواتین اور بچوں کو مار مار کر گھر سے نکال دیا اسکے بعد ٹریکٹر کی مدد سے سارے گھر کو مسمار کر دیا اس دوران شور واویلا کرنے پر اہل علاقہ علی اختر ولد اللہ دتہ،غلام حسن منور، محمد نعیم، محمد عقیل ،امیر علی،مبشر وغیرہ اکٹھے ہو گئے اور احتجاج کرنے لگے تو ایس ایچ او تھانہ مدرسہ سرفراز تارڑ اور دیگر پولیس ملازمین نے ان پر اسلحہ تان لیا اور کہا کہ اگر اب تم نے شور مچایا تو جعلی پولیس مقابلہ میں تمہیں مار دیں گے علی احمد نے بتایا کہ بشیر ڈھڈی قبضہ گروپ ہے اور میری ہمشیرہ کی جگہ پر قبضہ کرنا چاہتا ہے جس کے لیے اس نے تھانہ مدرسہ کے ایس ایچ او کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا ہے قبضہ گروپ بشیر ڈھڈی اور تھانہ مدرسہ کی پولیس نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کے ہمارے ساتھ سخت زیادتی کی ہے ہم خبریں ہیلپ لائن کے توسط سے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف،آئی جی پولیس پنجاب اور ڈی پی او بہاولنگر سے قبضہ گروپ بشیر ڈھڈی اور تھانہ مدرسہ کے ایس ایچ او کے خلاف فوری قانونی کاروئی کا مطالبہ کرتے ہیں ہمیں انصاف دیا جائے وگرنہ ہم ڈی پی او آفس کے سامنے بچوں سمیت خود سوزی کر لیں گے ۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

      ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

      فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.