نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بچوں کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر نے کہا بچپن میں بھائی کے ساتھ غیراخلاقی فلم دیکھنے سنیما ہال گیا جب پتہ لگا ہمسایہ بھی آیا ہے اور والدہ کو بتا دے گا تو کہا مارے گئے‘ وہاں سے فوراً بھاگ نکلے۔
ہاں گندی فلمیں دیکھتاہوں،، وزیر اعلی کے اعتراف نے سب کو بڑا جھٹکا دے دیا

