Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سندھ میں آپریشن کی تیاریاں، بڑے نام پکڑے جائیں گے

    By Daily Khabrainنومبر 16, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sindh
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کراچی میں زمینوں پر قبضے کرنے والے گروپوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں، فہرستیں تیار ہیں، بڑے بڑے نام پکڑے جائینگے، موجودہ فشریز چیئرمین ماڈل ایان علی کی سفارش پر لگایا گیا۔ نواز شریف اور آصف زرداری مسلسل رابطہ میں ہیں، بھارت نے بلوچستان میں دہشتگرد کارروائیاں شروع کردیں، یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے ، انہوں نے کہا کہ کراچی میں زمین پر قبضوں کے ماسٹر علی حسن بروہی کی آصف زرداری سے سیٹنگ سابق ڈی جی رینجرز عبدالقادر بلوچ نے کرائی، جو اس وقت ن لیگ کے وفاقی وزیر ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری بھی علی حسن بروہی کے دوست ہیں، زمینوں پر قبضوں میں ملوث تمام بڑے ناموں کی فہرست تیار ہے، جن میں علی حسن بروہی، اسفند قریشی جو خورشید شاہ کے فرنٹ مین ہیں، حماد صدیقی کے دو بندے عاطف اور عمران، شیخ فیروز بنگالی جو پہلے ایم کیو ایم میں تھے اب پیپلز پارٹی میں ہیں، فہرست میں تحریک انصاف کا بھی ایک نام علیم عادل شیخ کا شامل ہے، چیئرمین فشریز نثار مورائی بھاگ گئے تو ایان علی کی سفارش پر عبدالبر کو وہاں تعینات کیا گیا، جنرل زبیر نے بتایا تھا کہ بلوچستان میں شرپسندوں کیلئے بڑی رقم بانٹی گئی ہے اس کا ثبوت سامنے آگیا ہے اور وہاں دہشتگردی شروع کرادی گئی ہے، وزیراعظم شاہد خاقان غیر تعلق ہوچکے ہیں، وزیر خزانہ لندن بھاگ گئے ہیں، جنہیں اب ریڈ وارنٹ جاری کرکے واپس لایا جائے گا۔ نواز شریف کا غصہ بڑھ رہا ہے، وکیلوں سے ملے ہیں، ایک وفاقی وزیر کے جرمنی میں اکاو¿نٹس ہیں، نواز، زرداری یک جان دو قالب بنے ہوئے ہیں، آج اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے آئینی ترامیم کی پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم حمایت کرے گی، سندھ سے بھاگے ہوئے اویس ٹپی، منظور کاکا، محمد لال شیخ ودیگر کی ضمانتیں ختم، ای سی ایل میں نام ڈالے جائینگے اور ریڈ وارنٹ جاری کرکے واپس لائے جائینگے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

      ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع

      فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.