Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار
    • ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا
    • گلگت بلتستان میں 6-k چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے فرانسیسی کوہ پیما جاں بحق
    • پاکستان نے 435 کلومیٹر آئل پائپ لائن کی منظوری دے دی
    • جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ
    • 9 محرم آج پاکستان بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    • ڈونلڈ ٹرمپ 2026 فیفا ورلڈ کپ فائنل میں ٹرافی پیش کریں گے
    • وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان
    • سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا
    • ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے
    • ورلڈ کپ 2026: ایک ہی خاندان کے دو بھائی مختلف ممالک کی جانب سے مدمقابل
    • خطے میں حالات بہتر، کویت میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر اور سفارتی خدمات بحال
    • گھانا کے خلاف انگلینڈ کی مایوس کن کارکردگی کالے جادو‘ کے چرچے
    • سائنسی تحقیق میں سپر ماڈل بیلا حدید کے چہرے کے خدوخال 94.35 فیصد مثالی تناسب سے ہم آہنگ قرار پائے، جسکے بعد انہیں دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں سرفہرست قرار دیا گیا
    • قومی آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکاشائر کے ساتھ معاہدہ
    • ریکارڈ گرمی نے فرانس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا
    • ایئربس کے وِنگ میں دراڑوں کے خدشات، ایمریٹس کا A380 طیاروں کا معائنہ کرنے کا فیصلہ
    • اسرائیل کے وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبے کے باوجود فوج لبنان سے واپس نہیں جائے گی
    • پاور ہٹنگ ٹریننگ کے لیے قومی کھلاڑی امریکا جا سکتے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورون دھون کی فلم نے کمائی میں ’دنگل‘ کو پیچھے چھوڑ دیا

    By Daily Khabrainجنوری 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک )بھارتی متنازع شو باگ باس سیزن 11 کی ٹرافی شلپا شندے نے اپنے نام کرلی۔بھارتی متنازع شو بگ باس گزشتہ کئی سال سے بھارت سمیت کئی ممالک میں دیکھا جاتا ہے جس کی سب سے اہم وجہ دبنگ اداکار سلمان خان کی میزبانی اور دوسری اہم وجہ شو کا متنازع ہونا ہے جو ہر سال شروع ہونے سے پہلے ہی لڑائی جھگڑوں اور دیگر مسائل کو اپنے ساتھ لے کر آتا ہے لیکن اپنی اسی مقبولیت کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے اور اب یکم اکتوبر کو شروع ہونے والے سیزن 11 کے اختتام پر شو کے فائنل کا اعلان کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متنازع شو بگ باس سیزن 11 کے فائنل کی ٹرافی ڈرامہ’ بھابھی جی گھر پر ہے‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ شلپا شندے نے اپنے نام کرلی۔ شلپا شندے نے اپنی ٹرافی بالی ووڈ اداکار سلمان خان اکشے کمار سے وصول کی۔بگ باس سیزن 11 کے آخری 15 ہفتے گزارنے والے شلپا شندے اور حنا خان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ رہا اور آخری وقت تک دونوں کے درمیان آن لائن ووٹنگ کرائی گئی اور ا±س دوران سلمان خان نے دونوں کھلاڑیوں کی والدہ کو کال کرکے شو کے فاتح کا پوچھا جس پر دونوں کی والدہ نے اپنی اپنی بیٹی کو فاتح قرار دیا۔ جب کہ شو کو پر لطف بنانے کے لیےشو میں پرانے سیزن کے کھلاڑوں کو بھی بلایا گیا جن سے شلپا اور حنا میں سے جیتنے والے کا نام پوچھا گیا تو سب نے مختلف رائے دیں۔اس سیزن کی کھلاڑی اور متنازع تصاویر اور بیانات کی وجہ سے پہچانی جانے والی اداکارہ عرشی خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹرپر اپنے ایک ٹوئٹ میں شلپا شندے کو شو کا فاتح قرار دیتے ہوئے لکھا کہ شلپا بگ باس سیزن 11 جیت چکی ہیں۔فائنل کو چار چاند لگانے کے لیے اکشے کمار کو بھی مدعو کیا گیا جنہوں نے سائیکل پر ا?کر اسٹیج انٹری دی جب کہ شو میں بگ باس سیزن کے دیگر کھلاڑوں نے اپنی ڈانس پرفارمنس سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا جب کہ اس موقع پر سلمان خان کو ملنے والی دھمکیوں کی وجہ سے سخت سیکیورٹی رکھی گئی۔واضح رہے کہ بگ باس سیزن 11 یکم اکتوبر کو 19 امیدواروں کے ساتھ شروع ہوا تھا، 15 ہفتے اور 105 دن کے بعد فاتح کھلاڑی کا نام سامنے ا?نے پر یہ شو ختم ہوگیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سالگرہ پر شوہر کے ساتھ عمرہ، نمرہ خان کا خواب پورا ہوگیا

      کرینہ کپور نے جسپریت بمراہ کو کیا چیلنج کیا؟

      کینسر کو شکست دیکر نفیسہ علی کی 11 ہزار فٹ کی بلندی پر ٹریکنگ، ویڈیو وائرل

      تازہ ترین

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      ایران نے 9 دن میں 4 کروڑ بیرل تیل برآمد کر دیا

      جاپان کے شمالی حصے میں 6.9 شدت کا زلزلہ

      وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلے، کاراکاس کے قریب عمارتوں کو نقصان

      ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر کا اعزاز کھو بیٹھے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.