کراچی۔ رپورٹ، جہانگیر اسلم : پاکستان بھر میں گیس سلنڈر کے دھماکوں کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں کی جان و مال کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق غیر معیاری گیس سلنڈر، غیر قانونی ریفلنگ اور کمزور حکومتی نگرانی اس مسئلے کی بنیادی وجوہات بن چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں گھروں، دکانوں اور ہوٹلوں میں استعمال ہونے والے ایل این جی سلنڈرز کے باعث درجنوں نہیں بلکہ سینکڑوں حادثات ہر سال رپورٹ ہو رہے ہیں جن میں قیمتی جانوں کا ضیاع اور متعدد افراد کے زخمی...
امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کے وائس چئیر ڈاکٹر آصف محمود نے ٹرمپ انتظامیہ سےمطالبہ کیا ہےکہ وہ بھارت کو ''انتہائی تشویش کا حامل ملک'قرار دیا جائےاور تجارت کومشروط کیا جائے۔ ڈاکٹر آصٖف محمود نے کہا کہ بھارت میں گرجا گھر جلائے جارہے ہیں، مسلمانوں پر پابندی ہے کہ وہ گوشت نہیں کھاسکتے۔غیرہندو لڑکیوں سے جبری شادیاں کی جارہی ہیں اور ہجوم کے ہاتھوں لوگوں کوتشدد کا نشانہ بنایا جارہاہے۔ ڈاکٹر آصف نے کہا کہ بھارت کی تیرہ ریاستوں میں مذہب کی تبدیلی کے خلاف قوانین نافذ کیے جا چکے ہیں۔ لوگوں کے مذہبی احساسات مجروح کیے جانے سے...
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے 13ویں میچ کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں،آج شام ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ کے پیش نظر پولیس کے افسران کو الرٹ کر دیا گیا ہے، جبکہ پولیس ریزرو نفری کو سکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر ڈیوٹی کے لیے روانہ کرنے سے قبل باقاعدہ بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی ڈیوٹی پرماموراہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مکمل چوکسی کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیں۔ خواتین پولیس افسران کو بھی سکیورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی...
رنویر سنگھ کی ہٹ فلم ان کی اسکرپٹ پر مبنی ہے، فلمساز کا ادتیہ دھر کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان بھارتی فلمساز سنتوش کمار نے رنویر سنگھ کی ایکشن تھرلر ’دھُرندھر‘ کی اسکرپٹ پر چوری کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ فلم ان کی اسکرپٹ پر مبنی ہے جس پر ادتیہ دھر نے بھی خاموشی دوڑ دی۔ بھارت کی حالیہ متازع فلم ’دھرندھر‘ نے باکس آفس پر تو متعدد ریکارڈ قائم کرلیے ہیں لیکن اب یہ فلم سرقہ کے تنازعے کا مرکز بن گئی ہے، جو عدالتوں کی طرف بڑھ رہا ہے۔ الزام کیا ہے؟ کرناٹک کے ایک فلم ساز سنتوش...