Author: Daily Khabrain

لاہور (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہو گئے۔رواں ماہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹکٹ آن لائن فروخت کئے گئے، ویب سائٹ پر خریداری کے لیے ونڈو کھلتے ہی ہزاروں کی تعداد میں شائقین ٹکٹ کے حصول کے لیے کوشاں تھے۔گزشتہ رات 1500 درہم کے پریمیئم اور2600 درہم کے پلاٹینم ٹکٹ ہی باقی رہ گئے تھے تاہم پیر کی صبح ہونے تک یہ بھی ختم ہوگئے، سوشل میڈیا پر شائقین کی بڑی تعداد بلیک میں…

Read More

سٹاک ہوم (نیوز ایجنسیاں)گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا ملعون کارٹونسٹ لارس ولکس کارحادثے میں جھلس کر ہلاک ہوگیا،واقعہ میں سکیورٹی پر تعینات 2پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ۔لارس ولکس نے 2007 میں گستاخانہ خاکے بنائے تھے اور اس کے بعد سے پولیس اس کی حفاظت پرتعینات تھی۔سویڈش پولیس نے تصدیق کی کہ 75 سالہ کارٹونسٹ اور دو پولیس افسران کار حادثے میں ہلاک ہو گئے جو ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔پولیس کے ایک ترجمان نے مزید کہا کہ سڑک حادثے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ کیونکہ اس میں دو پولیس اہلکار بھی مارے گئے ۔پولیس کے مطابق دونوں…

Read More

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ میں عبور کیا، اس میچ سے قبل بابر اعظم کو سات ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے چار رنز درکار تھے۔پاکستانی کپتان نے 187 اننگز میں سات ہزار رنز مکمل کرکے کرس گیل کا ریکارڈ توڑا،…

Read More

اسلام آباد(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر حکومت بجلی اور گیس کی قیمت میں 35 فیصد اضافہ کرے گی، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔سینیٹر رضا ربانی نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چینی، آٹا، دال، گھی، پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر حکومت بجلی اور گیس کی قیمت میں 35 فیصد اضافہ کرے گی، منافع پاور پلانٹس چلانے والی…

Read More

اسلام آباد(ملک منظوراحمد سے)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پنڈورالیکس کے حوالے سے کوئی بھی دباوقبول نہ کرنے کافیصلہ کیاہے۔جن شخصیات کے پنڈورالیکس نام آیاہے۔تمام سے تفصیلی تحقیقات کرنے کافیصلہ کیاہے۔جن شخصیات کے پنڈورالیکس نام آیاہے۔تمام سے تفصیلی تحقیقات کرنے کافیصلہ کیاہے۔تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں گے۔ذمہ دارذرائع نے بتایاہے کہ پنڈورالیکس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا۔جس میں پنڈورالیکس کے حوالے سے غور و خوض کیاگیا۔پنڈورالیکس کی تحقیقات کے لیے ایک اعلی سطحی تحقیقاتی سیل قائم کردیاگیاہے۔جس میں اہل باصلاحیت اورشفاف کردارکے حامل افسران کوتعینات کیاجائیگا۔پنڈورالیکس میں شامل ایسی شخصیات…

Read More

انجینئر افتخار چودھری چندروزقبل اے ایس آئی اسلم فاروقی تھانہ سول لائنز کی حدود میں منشیات فروشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔اللہ کے پیارے اس نوجوان کی عمر صرف اٹھائیس سال تھی انا للہ و انا الیہ راجعون مقابلے میں ایک منشیات فروش بھی ہلاک ہو گیا لعنت بر مردار راولپنڈی پولیس کے ملازم اس سے پہلے ان سماج دشمن عناصر کے خلاف لڑتے ہوئے جان جان آفریں کے سپرد کر چکے ہیں اس سے چند ماہ قبل مری میں ایسا واقعہ ہو چکا ہے عمر صدیق گجر نامی ایک سب انسپکٹر نے بہادری کا مظاہرہ کیا منشیات…

Read More

محمد فاروق عزمی ”عمر رواں“ جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابق ممبر قومی و صوبائی اسمبلی جناب فرید احمد پراچہ صاحب کی خود نوشت سوانح عمری ہے۔ اصناف ادب میں ”سوانح عمری“ ہمارے لیے ہمیشہ دلچسپی کی چیز رہی۔ یہی وجہ ہے کہ جب یہ کتاب ہاتھ لگی، تو پھر اسے الگ رکھنا دشوار ہو گیا اس میں ہمارا ”شوقِ مطالعہ“ تو اپنی جگہ اصل کرشمہ تو فرید پراچہ صاحب کی تحریر کا سحر انگیز انداز بیان ہے کہ وہ انتہائی سادگی اور دلکش اسلوب میں روانی اور سلاست کے ساتھ اپنی زندگی کے نشیب و فراز زیب داستاں…

Read More

سیدتابش الوری بہاولپور اور جنوبی پنجاب کا وسیع و عریض خطہ صدیوں سے امن کا گہوارہ اور مشرقی وعلاقائی روایتوں کا شہ پارہ رہا ہے آج بھی ہم جائزہ لیں تو لیل و نہار کی کروڑوں گردشوں کے باوجود ارد گرد کی صورت حال کے تناظر میں یہ خطہ ماضی کے اثرات کے باعث ابھی تک نسبتا“ بہت بہترنظر آتا ہے ہر علاقے ملک اور خطے کا ایک مخصوص تاریخی و تہذیبی پس منظر ہو تا ہے جس میں اس کی معاشرتی، تمد نی، ثقافتی اور ادبی روایات جنم لیتی ہیں اور انسانی سوسائیٹی کا ایک الگ سانچہ ڈھانچہ تشکیل…

Read More

کرنل (ر) عادل اختر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں حماقتوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ اس کی گنتی ممکن نہیں ہے۔ سیاسی جماعتوں کی غلطیوں کی سزا عوام کو ملتی ہے، سیاسی جماعتوں کے نتیجے میں 1971ء میں ملک ٹوٹ گیا۔ 1998ء میں نوازشریف دوبارہ وزیراعظم بن گئے۔ انہوں نے اپنے سر پر وہ بوجھ دھر لیا جس کے اٹھانے کی ان میں طاقت نہ تھی۔ ملک کے وزیراعظم کو ذہنی طور پر بہت ترقی یافتہ ہونا چاہئے۔ سیاسی الفاظ کی لغت پر کامل عبور حاصل ہو۔ اس میں دوربینی کی اعلیٰ صلاحیت ہو۔ نوازشریف ان صلاحیتوں سے محروم…

Read More

شفقت حسین 26 ستمبر 1992 کے روز سعید جنم لینے والا پاکستان میں مزاحمتی صحافت کے معیار جناب ضیا شاہد کابرین چائلڈ اپنی زندگی کی 29 خوبصورت بہاریں انجوائے کر کے تیسویں برس میں قدم رکھ رہا ہے۔ دوسرے لفظوں میں کہا جا سکتا ہے کہ صحافتی بلوغت اور اپنے عنفوانِ شباب کے بعد میچورٹی اور پختگی کے عہد اور زمانے میں جارہا ہے۔ اس دلنشیں اور شاندار موقعے پر ایک مخلص‘ اور محنتی اور ایماندار کارکن اپنے ادارے کی مزید دن دگنی رات چوگنی ترقی اور کامیابی کی دعا کے ساتھ اس کے مالکان کو بھی پھلتے پھولتے دیکھنے…

Read More