Author: Daily Khabrain
شتروگن سنہا کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ٹوئٹر صارفین کی جانب سے انہیں آگاہ کیا گیا کہ قادر خان کی سالگرہ یکم دسمبر کو ہوگی جب کہ تصویر بھی انہوں نے قادر خان کی بجائے امیتابھ بچن کی لگائی ہے۔اس عجیب اور غریب ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین خاصے ناراض نظر آئے اور شتروگن سنہا کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ بعض مداحوں نے ان کا مذاق بھی اڑایا۔ایک ٹوئٹر صارف انکیت شرما نے لکھا ہے کہ یہ قادر خان نیلے کرتے میں کیا کررہا ہے جب کہ ایک اور سوات کیٹ نامی خاتون…
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات وزیراعظم ہاو¿س میں جاری ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار، وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر داخلہ احسن، وزیر دفاع خرم دستگیر سمیت دیگر بھی موجود تھے۔امریکی وفد میں پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل بھی ملاقات میں شریک تھے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔پاکستان…
افغان صدر اشرف غنی اپنے دورہ بھارت کے دوران ہم منصب رام ناتھ کووند، وزیراعظم نریندر مودی اور وزیرخارجہ سشما سوراج سے ملاقات کریں گے۔افغان صدر نے ایسے موقع پر بھارت کا دورہ کیا کہ جب امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن مشرق وسطیٰ اور ایشیا کے دورے پر ہیں۔ریکس ٹلرسن نے گزشتہ روز اشرف غنی سے افغانستان میں ملاقات کی اور وہ آج پاکستان اور پھر بھارت کا دورہ بھی کریں گے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے 16 اکتوبر کو اپنے دورہ کابل کے موقع پر اشرف غنی کو دورہ بھارت کی…
لندن( ویب ڈیسک) میں سجنے والے فیفا ایوارڈز کا میلہ ایک بار پھر ریال میڈرڈ کے پرتگالی اسٹرائیکرکرسٹیانو رونالڈو نے لوٹ لیا اور دنیا کے بہترین ساکر پلئیر کا ایوارڈ ایک بار پھر اپنے نام کرلیا۔بارسلونا کے فارورڈ لیونل میسی اور نیمار رنر اپ رہے جب کہ ریال میڈرڈ کے فرینچ کوچ زین الدین زیڈان نے بیسٹ مینجر ایوارڈ اپنے نام کیا۔نیدرلینڈ کی لیک مارٹنز نے بیسٹ فی میل پلئیر آف دی ائیر کا ایوارڈ حاصل کیا جب کہ بیسٹ ویمن مینجر کا ایوارڈسرینہ ویمین کے نام رہا۔