Author: Daily Khabrain

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ ن میں تقسیم یا سابق وزیر اعظم نواز شریف کو احتساب عدالت سے سزا کی صورت میں قومی اسمبلی کو قبل از وقت تحلیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔نواز شریف ، اسحاق ڈار اور دیگرکو سزا کی صورت میں صدر ممنون حسین سے سزا معاف کروانے کی تجویز بھی زیر غور ہے جیسے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں اس وقت کے صدر آصف زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی سزا معاف کی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ شریف فیملی کو ٹوٹ پھوٹ اور تقسیم سے بچانے کے لئے ہی سابق وزیر…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک  )الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کی نااہلی بارے دوخواست مسترد کر دی گئی ،انہیں رکن قومی اسمبلی کے طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ریفرنس میں عمران خان کے وکیل پیش ہوئے جبکہ فیصلہ 2،3کی اکثریت سے سامنے آیا۔

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی توصیف احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کا شفاف نہ ہونا ایک المیہ ہے، یہاں ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوا دیا جاتا ہے۔ آصف زداری کو اس وقت کیوں یاد آیا ہے کہ انہیں دوبار قتل کرانے کی کوشش کی ۔ افسوس کہ ہم تاریخ سے کوئی سبق حاصل نہیں کرتے۔ پیپلزپارٹی کی صورتحال یہ ہے کہ اسے بیگم نصرت بھٹو کی برسی تک یاد نہیں ہے جنہوں نے بڑی بہادری اور جرا¿ت سے آمر کے دور میں پارٹی کا شیرازہ بکھرنے…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں سی پی این ای کا اجلاس ہے۔ جس میں شرکت کیلئے تمام بڑے شہروں سے ایڈیٹر صاحبان یہاں پہنچے ہیں۔ بلوچستان کی خاتون رکن اسمبلی نے کل عشائیہ میں مدعو کر رکھا تھا۔ آج صبح وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری نے لنچ پر بلایا ہوا تھا۔ اس لنچ سے قبل سی پی این ای کی میٹنگ ہوئی۔ اس کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر مالک سے میٹنگ بہت سود…

Read More

شارجہ (نیوزایجنسیاں) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس اس وقت دنیا کا بہترین باﺅلنگ اٹیک موجود ہے، ہمارے پاس باﺅلنگ میں بہت زیادہ آپشن موجود ہیں جبکہ اس وقت قومی ٹیم کی بیٹنگ کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کو وائٹ واش کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں نئے لڑکے آرہے ہیں جو کہ پاکستان کی کرکٹ کے لئے بہت بہتر ہے۔سری لنکا کے خلاف عثما ن شنوازی نے جیسی باﺅلنگ کرائی ایسی باﺅلنگ…

Read More

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ نئی مسلم لیگ بن رہی ہے جس کی قیادت پرویز الٰہی کرینگے، اسحاق ڈار کرپٹ ترین شخص ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف واپس آ رہے ہیں الیکشن سے بہت پہلے واپس آ جائیں گے کرپٹ سیاستدانوں اور اداروں کے کرپٹ سربراہوں اور افسروں کیخلاف سخت ایکشن شروع ہونے والا ہے، روزانہ دو تین وکٹیں گرا کریں گی۔

Read More

لاہور (ویب ڈسک) لاہور میں مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خصوصی دورے پر اسلام آباد سے لاہور پہنچے ہیں۔ لاہور پہنچنے پر وزیراعظم نے مسلم لیگ ن کی بڑی بیٹھک میں شرکت کی ہے۔ خصوصی بیٹھک میں وزیراعظم سمیت شہباز شریف، حمزہ شہباز، میر ظفر اللہ جمالی اور ریاض پیرزادہ نے شرکت کی ہے۔ اس دوران کئی اہم فیصلے لیے جانے کا امکان ہے۔

Read More

لاہور (ویب ڈسک ) جاوید ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ دھرنوں کے دنوں میں ن لیگ نے مجھے تحریک انصاف میں ہی رہ کر فارورڈ بلاک بنانے کی ہدایت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید ہاشمی کا تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔ جاوید ہاشمی نے دعوی کیا ہے کہ 2014 کے دھرنے کے دنوں میں ن لیگ کی جانب سے مجھے کہا گیا تھا کہ آپ تحریک اںصاف سے استعفیٰ نہ دیں۔ ن لیگ کی جانب سے مجھے ہدایت کی گئی تھی کہ میں تحریک انصاف میں ہی رہ کر فارورڈ بلاک بنا…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں) ٹی ٹوئنٹی میچ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سری لنکن بورڈ کا سکیورٹی وفد 25 اکتوبر کو پاکستان آئے گا۔سری لنکن سکیورٹی وفد یہاں پر ٹیم کی سکیورٹی کیلیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لے گا اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کرے گا۔ سکیورٹی وفد اپنی رپورٹ بورڈ کو بھیجے گا جس کے بعد ٹیم یو اے ای سے لاہور کیلیے بھیجی جائے گی۔ 29 اکتوبر کو شیڈول میچ کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے اور میچ کیلیے وزارت داخلہ کلیئرنس بھی دے چکی ہے۔یاد رہے کہ مہمان ٹیم کو…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءزعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ نوازشریف 26 اکتوبرکواحتساب عدالت میں پیش ہوں گے،نوازشریف کامﺅقف نہ سنا گیا تواحتجاج کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنمائاور صوبائی وزیرزعیم حسین قادری نے واضح کیاہے کہ نوازشریف سعودی عرب سے کل وطن واپس پہنچ جائیں گے۔سابق وزیراعظم نوازشریف 26اکتوبرکواحتساب عدالت میں پیش ہوں گے،نوازشریف کامﺅقف نہ سناگیاتواحتجاج کریں گے۔یادرہے سابق وزیراعظم نوازشریف گزشتہ روزلندن سے سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے شاہی خاندان ، جدہ میں اپنی والدہ سے ملاقات کی۔نوازشریف نے اپنی والدہ اور بیٹوں کے ہمراہ عمرہ بھی…

Read More