بہاول پور (نامہ نگار) 4مارچ 2013ءکو وزیراعلیٰپنجاب میاں محمد شہباز شریف نے چےمہ ٹاﺅن کے قریب غریب طبقہ کو اپنا گھر بذریعہ قرعہ اندازی دینے کے لیے 3مر لہ آشیانہ سکیم کا افتتاح کیا مگر افتتاح کے بعد بھول گئے آج تک آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم منصوبہ کا کام شروع نہ ہوسکا۔اس رقبہ پر تعمیرات کے بجائے قبضہ مافیا نے کاشت شروع کر دی ہے آشیانہ ہاﺅسنگ سکیم کے نام پر آج بھی غریب طبقہ سرچھپانے کے لیے چھت کا منتظر ہے جبکہ بڑھتی غربت کی وجہ سے بہاولپور میں کرائے داری اور جھونپٹریوں میں زندگی گزارنے والوں کی تعداد بڑھ…
Author: Daily Khabrain
پاکپتن (ملک محمد علی سے )جنسی ہوس پوری نہ ہونے پر مدرسہ کے مہتم کے اوباش بےٹے کا کمسن لڑکے پر بے رحمانہ تشدد ، رےڑھ کی ہڈی متاثر ہونے سے نچلا دھڑ ا مفلوج ہو گےا ، تھانہ رنگ شاہ پولےس نے مقدمہ تو درج کر لےا لےکن مبےنہ طور پر ملزم کے ورثاءسے ساز باز ہو کر انصاف کا گلہ گھونٹ دےا ، ملزم ضمانت پر آزاد ہو گےا ، لڑکے کے والدےن کی وزےر اعلیٰ پنجاب مےاں محمد شہباز شرےف ، آئی جی پولےس پنجاب، اور چےف جسٹس لاہور ہائےکورٹ سے انصاف کی فراہمی کی اپےل ،…
کولمبو (نیوزایجنسیاں) سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے کھلاڑیوں پر دباﺅڈالنے کے بجائے انہیں خود فیصلہ کرنے کا موقع دیا جانا چاہئے تھا۔کمار سنگاکارا اس ٹیم کا حصہ تھے جس پر 2008ءمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم جاتے ہوئے دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا اور اب ان کا خیال ہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے کیلئے بورڈ انہیں خود فیصلہ کرنے کا موقع دیتا نا کہ ان پر دباﺅ ڈالا جاتا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ”یہ کھلاڑیوں کا انفرادی فیصلہ ہونا…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ صالح بن حمید پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ائیرپورٹ پر ان کا استقبال وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹرحافظ عبدالکریم اور پاکستان میں موجود سعودی سفیرنے کیا۔امام کعبہ کی پاکستان آمد کے حوالے سے وزیر مواصلات کا کہنا تھا کہ امام کعبہ کی پاکستان آمد ہمارے لیے باعث اعزاز ہے،پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں۔
واشنگٹن( ویب ڈیسک) کمائی کی ایک نئی قسم اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا ہے۔ اور اس کام سے آج کل لوگ بہت پیسے کما رہے ہیں۔ یہی صورتحال ایک عام سے بچے کی ہے۔ اس نے اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا اور آج وہ کرورڑوں میں کھیل رہا ہے۔ ریان کو عام بچوں کی طرح کھلونا کاروں سے کھیلنا، ٹرائی سائیکل کی سواری کرنا اور واٹر سلائیڈ پر پھسلنا پسند ہے جسے ریان کی ماں فلم بند کرتی ہے اور یوٹیوب پر ڈالتی ہے۔ریان کا پسندیدہ کام کھلونوں پر تبصرے کرنا ہے۔…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار منگلہ ڈیم کے پاور ہاﺅس کا بند کرنے کا حکم دے دیا گیا جس کی وجہ سے ملک بھر میں مزیدلوڈشیڈنگ کا خدشہ شدت اختیار کر گیا ہے، پاور ہاﺅس کو ارسا کی جانب سے پانی کی فراہمی نہ کرنے پر بند کیا گیا ہے۔ کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے منگلہ ڈیم کے پاور ہاﺅس کو پانی کی فراہمی روک دی ہے جس کے باعث منگلا ڈیم کے پاور ہاوس نے کام بند کردیا۔پاکستان کی تاریخ میں دوسری بارمنگلاڈیم کے پاورہاوس کوبندکرناپڑا جس کی وجہ سے ملک…
شارجہ(نیوزایجنسیاں)سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ انتہائی مستقل مزاجی کے ساتھ جاری ہے اور پاکستان کے خلاف پانچویں ون ڈے میچ میں شکست کے بعد ہونے والے کلین سوئپ کے ساتھ ہی سری لنکا نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ٹیسٹ میچ میں کلین سوئپ کرنے والی سری لنکن ٹیم ون ڈے سیریز میں بے دانت کی شیر نظر آئی اور پاکستان نے پوری سیریز میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کو باآسانی شکست سے دوچار کر کے 5-0 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا۔اس سیریز میں شکست کے ساتھ ہی سری لنکن ٹیم نے نیا بدترین عالمی…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سخت غصے میں سعودی عرب گئے ہیں، آصف زرداری نے شریف خاندان کو گرفتار کرنے کا بیان نواز شریف کی خواہش پر دیا، دو تین دن میں عزیر بلوچ کے مزید انکشافات سامنے آنے والے ہیں۔ سندھ میں جاری آپریشن اب کسیصورت نہیں رکے گا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس ریکارڈنگ موجود ہے جس میں زرداری یا فریال تالپور میں سے کوئی ایک کہہ رہا ہے کہ شرجیل میمن کو پھڑکا دو۔ یہ انکشافات سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے۔ انہوں نے…
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے)لاہور کے چھ ٹیچنگ ہسپتالوں میں اس وقت 21814خواتین کے لیے لیبر رومز میں ایک بیڈدستیاب ہے جبکہ اسی طرح 6456 خواتین کے لیے ان ڈورز وارڈز میں اےک بیڈکی سہولت موجود ہے۔ضلع لاہور میں خواتین کی پانچ ملین آبادی کے لیے ٹےچنگ ہسپتالوں میں صرف 14گائنی یونٹس کام کررہے ہیں۔
کراچی (این این آئی) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف عدالتوں کی توہین نہیں بلکہ وہ عدالتوں سے محاذ آرائی اختیار کر رہے ہیں ،وفاقی حکومت نے سندھ میں نیب ک ہمارے خلاف استعمال کیا ،2018 میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی اور ہم ان سے سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ن لیگ کے دور اقتدار کا حساب لیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاکہ مسلم لیگ(ن)کی اقتصادی پالیسی…