وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 3600 میگاواٹ کے گیس پاور منصوبوں میں شفافیت کی اعلیٰ مثال قائم کرکے قوم کے 112 ارب روپے بچائے گئے ہیں اور یہ منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل ہو ئے ہیں۔ گیس پاور پراجیکٹس سے حاصل ہونے والی بجلی صارفین کو سستی مہیا ہو رہی ہے اور منصوبوں کو جس شفافیت اور تیز رفتاری کےساتھ مکمل کیا گیا ہے، پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔گزشتہ سوا چار برس کے دوران جس سپےڈ سے توانائی کے منصوبوں کو مکمل کےاگےا ہے، دنےا بھی اس کی معترف ہے۔ قوم…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیاکہ نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں اربوں کی بے ضابطگیاں ہو ئیں، ایئرکرافٹ سٹینڈ آلات کے ٹھیکے کی لاگت میں 232 فیصد اضافہ ہوا ہے اڑھائی ارب روپے کا منصوبہ تقریبا چھ ارب روپے تک پہنچ گیا۔ کنوینیئر کمیٹی شیری رحمان تسلی بخش جواب نہ ملنے پر سول ایوی ایشن حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باقی صفحہ12بقیہ نمبر5 اربوں کی کرپشن کا معاملہ ہے، کوئی چھوٹی رقم نہیں، کیس نیب کو بھی بھیجا جاسکتا ہے، تین…
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا میں آنے والی ان رپورٹس کا نوٹس لیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عمران خان کو لال شہباز قلندر کی مزار کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے حکومت سندہ کو ہدایت کی ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی قائم کی جائے اور اس کی رپورٹ پیش کی جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گو کہ پولیس اور مقامی انتظامیہ کے افسران میڈیا کے روبرو یہ وضاحت کر چکے ہیں کہ عمران…
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے ایک دن بعد پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان سےافغانستان میں امن اور طالبان سے مذاکرات کے سلسلے میں مدد مانگ لی۔ ملاقات میں افغانستان کے نائب سفیر زردشت شمس بھی شریک تھے۔ عمر زاخیل وال نے اپنے ٹوئٹر پر کہاکہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ان کی ملاقات جامع تھی جس میں اہم معاملات پر بات چیت کی گئی۔ افغان ذرائع نے بتایا کہ…
کراچی(صباح نیوز)ایم کیوایم پاکستان نے باغی پارلیمنٹرین کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا، متحدہ کے پارلیمانی لیڈر نے 9ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت خت رنے کی درخواست اسپیکر کے پاس جمع کرادی۔آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ درخواست کا قانونی جائزہ لے کرنشستیں خالی ہونے سے متعلق الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا جائے گا۔سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے سندھ اسمبلی پہنچ کر متحدہ کے 6منتخب ارکان اسمبلی، دو خواتین کی مخصوص نشستوں اور ایک اقلیتی سیٹ پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق درخواست اسپیکر…
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کے سعودی دوستوں کے ساتھ بیک چینل رابطے بحال، نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول میں اچانک تبدیلی، سابق وزیر اعظم لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی جدہ میں اہم ملاقاتیں ہوں گی، جس میں وہ سیاسی فضا اپنے حق میں کرنے کی کوشش کریں گے۔ نوازشریف لندن سے ریاض پہنچ گئے ،ایئرپورٹ پر سعودی افسران ، ن لیگی رہنماوں اور اہلخانہ نے نوازشریف کااستقبال کیا،سابق وزیراعظم ایئر پورٹ سے اپنے بیٹے حسن نواز کی رہائشگاہ پر چلے گئے، جہاں وہ اپنی والدہ سے ملاقات اور…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائد اعظم یونیورسٹی کھول دی گئی اور تدریسی عمل معمول کے مطابق جاری ہے۔ پولیس نے پیراور منگل کی درمیانی شب گرفتار کیے گئے تمام طلبہ کو رہا کردیا جس کے بعد منگل کی صبح یونیورسٹی کھول دی گئی اور تدریسی عمل معمول کے مطابق جاری ہے۔ پولیس کی نگرانی میں تعلیمی سرگرمیاں پرامن ماحول میں جاری ہیں تاہم آج جامعہ میں طلبہ و طالبات کی حاضری معمول سے کم ہے۔ یونیورسٹی میں20 روز بعد پولیس کی نگرانی میں تدریسی عمل بحال ہوا اور پولیس کی بھاری نفری جامعہ میں تعینات ہے۔قائد اعظم یونیورسٹی کے گزشتہ روز گرفتار…
لودھراں( نامہ نگار) بہاولپور سے واپسی پر نوجوان کو دن دھاڑے اغواءکرلیا گیا،8 گھنٹے قیدو تشدد میںرکھنے باقی صفحہ12بقیہ نمبر16 کے بعد نقد رقم، موبائل فون اور شناختی کارڈ چھین لئے، مقامی پولیس اغواءکاران کیخلاف کارروائی کرنے سے گریزاں، اغواءکاران کو گرفتار کرنےکی بجائے بازیابی کے بعد محمد بلال کو ہی24 گھنٹے حوالات میں محبوس رکھا، خبریں لودھراں کی مداخلت پر مظلوم کی تھانے سے رہائی اغواءکاران کو مقامی سیاستدان کی پشت پناہی حاصل۔ تفصیل کے مطابق خبریں ہیلپ لائن پر مدد کیلئے کال کرنے پر جب خبریں” نامہ نگار“ ٹیم مظلوم کے پاس پہنچی تو مظلوم محمد بلال کے…