Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    طالبان سے مذاکرات میں مدد کریں افغان سفیر کی فضل الرحمن سے ملاقات

    By Daily Khabrainاکتوبر 24, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    fazal
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق سے ملاقات کے ایک دن بعد پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان سےافغانستان میں امن اور طالبان سے مذاکرات کے سلسلے میں مدد مانگ لی۔ ملاقات میں افغانستان کے نائب سفیر زردشت شمس بھی شریک تھے۔ عمر زاخیل وال نے اپنے ٹوئٹر پر کہاکہ مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ان کی ملاقات جامع تھی جس میں اہم معاملات پر بات چیت کی گئی۔ افغان ذرائع نے بتایا کہ افغان سفیر کی پاکستانی مذہبی رہنماﺅں کےساتھ ملاقاتوں کا بنیادی مقصد افغانستان میں جاری لڑائی کےخلاف ان کے بیانات کے ذریعے حمایت حاصل کرنا ہے۔ یہ ملاقاتیں ایسے حالات میں ہورہی ہیں جبکہ طالبان نے افغانستان میں حالیہ دنوں میں کئی بڑے حملے کئے ہیں کابل ¾ غزنی ¾ قندھار اور پکتیکا میں فوجی اور پولیس کے مراکز پر گزشتہ چند دنوں کے حملوں میں تقریبا200افراد جاں بحق ہوئے اس کے علاوہ داعش نے بھی کابل میں گزشتہ ہفتے اہل تشیع کی مسجد پر حملہ کر کے درجنوں افراد کو قتل کیا تھا ۔ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ افغان سفیر پاکستانی سیاسی رہنماﺅں سے مزید ملاقاتیں کریں ۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور مولانا سمیع الحق کا طالبان پر اثرورسوخ موجود ہے اور افغان سفیر کی جمعیت علمائے اسلام کے رہنماﺅں سے ملاقاتیں اس تناظر میں کی گئی ہیں ۔افغان سفیر چاہتے ہیں کہ پاکستانی مذہبی رہنماﺅں کی طرف سے افغانستان میں حالیہ لڑائی کےخلاف بیانات جاری کئے جائیں۔ دریں اثناءافغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے بھی ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز

      تازہ ترین

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.