Author: Daily Khabrain

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران عدالت پر ہلہ بولنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ لیگی رہنماﺅں کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے حوالے سے لیگی رہنماﺅں نے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، منڈی بہاﺅالدین کی قیادت کو ہزاروں افراد کو احتساب عدالت کے باہر پہنچانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ عدالت پر حملہ سمیت جج صاحب اور پراسیکیوٹرز نیب کو بھگانے کےلئے…

Read More

شارجہ (نیوزایجنسیاں )پاکستان نے سری لنکا کو پانچ میچوں کی سریز میں وائٹ واش کر دیاہے جس پر گفتگو کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے کپتان اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ،ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو 104رنز پر پولین پہنچادیا جس میں سب سے بڑا کردار عثمان شنواری نے اداکیا انہوں نے صرف 34رنز دے کر 7اوورز میں 5وکٹیں حاصل کیں۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی، اپنی…

Read More

لاہور: ( نیوزایجنسیاں)قومی فاسٹ باﺅلرعثمان شنواری نے پانچویں ون ڈے میں تاریخ رقم کردی۔اننگزمیں تیزترین 5شکارکرنیوالے دنیا کے تیسرے باﺅلربن گئے۔23 سالہ فاسٹ باو¿لر نے اپنے پہلے اور دوسرے اوور میں مسلسل دو دو وکٹس حاصل کیں جبکہ تیسرے اوور کی تیسری گیند پر بھی وکٹ ان کے حصے میں آئی۔ پانچوں میچ میں آئی لینڈرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا اور ان کی پہلی پانچ وکٹیں صرف 20 سکور پر گر گئیں، جو عثمان خان نے حاصل کیں۔ ابھرتے ہوئے فاسٹ باو¿لر نے شاندار سپیل کیا جو مدتوں یاد رکھا…

Read More

ڈاکٹرنوشین عمران بند ناک، گلے میں خراش، سرمیں درد، ہلکا سا بخار، کیا یہ علامات کامن کولڈ کی ہیں یا پھر فلو کی۔ دونوں میں تھوڑا فرق ہے۔ خصوصاً سرد موسم میں۔ نزلہ زکام کھانسی جیسے عام زبان میں سردی لگنا بھی کہتے ہیں دراصل کامن کولڈ ہے۔ اس کی علامات کی شدت اور دورانیہ فلو یا انفلوائنزا کی نسبت بہت معمولی ہیں۔ کامن کولڈ کئی طرح کے وائرس کے باعث ہوتا ہے جس میں رائنو وائرس اور کرونا وائرس عام ہیں، سردموسم اور ہوا میں نمی کم ہونے پر خوب پھلتے پھولتے اور ایک سے دوسرے میں باآسانی منتقل…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار منگلہ ڈیم کے پاور ہاﺅس کا بند کرنے کا حکم دے دیا گیا جس کی وجہ سے ملک بھر میں مزیدلوڈشیڈنگ کا خدشہ شدت اختیار کر گیا ہے، پاور ہاﺅس کو ارسا کی جانب سے پانی کی فراہمی نہ کرنے پر بند کیا گیا ہے۔ کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے منگلہ ڈیم کے پاور ہاﺅس کو پانی کی فراہمی روک دی ہے جس کے باعث منگلا ڈیم کے پاور ہاوس نے کام بند کردیا۔پاکستان کی تاریخ میں دوسری بارمنگلاڈیم کے پاورہاوس کوبندکرناپڑا جس کی وجہ سے ملک…

Read More

لاہو(خصوصی رپورٹ)سابق وزیراعظم نوازشریف عمرے کی ادائیگی کے بعد کل بدھ (25) اکتوبر کو واپس پاکستان پہنچیں گے اور جمعرات کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ نواز شریف اپنی اہلیہ کی تیمارداری کیلئے لندن گئے تھے جبکہ احتساب عدالت نے 9اکتوبر کو انہیں ذاتی طور پر عدالت میں پیشی سے پندرہ روز کا استثنی دے دیا تھا۔ انہوں نے 21اکتوبر اور 23 اکتوبر کی فلائٹس میں لندن سے لاہور کی نشستیں بک کرائی تھیں لیکن یہاں آنے کی بجائے وہ اپنی والدہ کے پاس سعودی عرب چلے گئے اور انہیں ساتھ لے کر عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) میں پارٹی اختلافات عروج پر پہنچ گئے۔ ارکان اسمبلی نے سیاسی مستقبل کیلئے ہاتھ پاﺅں مارنا شروع کردیئے۔ ق لیگ کے ذرائع کے مطابق پارٹی اختلافات سے پریشان 70 کے قریب ارکان اسمبلی رابطے میں ہیں جو نوازشریف کے دوبارہ پارٹی صدر بنانے کے حوالے سے عدالتی فیصلے کے انتظار میں ہیں جس کے بعد وہ واضح حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف سخت غصے میں سعودی عرب گئے ہیں، آصف زرداری نے شریف خاندان کو گرفتار کرنے کا بیان نواز شریف کی خواہش پر دیا، دو تین دن میں عزیر بلوچ کے مزید انکشافات سامنے آنے والے ہیں۔ سندھ میں جاری آپریشن اب کسی صورت نہیں رکے گا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس ریکارڈنگ موجود ہے جس میں زرداری یا فریال تالپور میں سے کوئی ایک کہہ رہا ہے کہ شرجیل میمن کو پھڑکا دو۔ یہ انکشافات سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کئے۔ انہوں…

Read More

ملتان (سٹاف رپورٹر) مفتی عبدالقوی ایک مرتبہ پھر مقامی صنعتکار کے بھائی کی مداخلت پر صحت مند ہونے کے باوجود کارڈیالوجی سنٹر داخل ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ مقامی صنعتکار عامر نسیم کے بھائی رحمان نسیم انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر ہیں اور انہوں نے ذاتی دلچسپی لے کر مفتی عبدالقوی کو ”بیمار“ قرار دلوایا۔ ذرائع نے بتایاکہ مفتی عبدالقوی دل کے معاملے میں کافی مضبوط ہیں۔ ذرائع کے بتایاکہ مفتی قوی کے مذکورہ صنعتکار پر بہت احسان تھے اور ان میں سے ایک صنعتکار پر ان کی دوسری اہلیہ نے 20کروڑ روپے ہرجانہ و…

Read More

کوئٹہ (سیاسی رپورٹر) اتوار کی شام جب سی پی این ای کے عہدیداران پیر کی صبح ہونے والی سٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے مقامی ہوٹل سرینا پہنچے اور خاتون سپیکر بلوچستان اسمبلی کے عشائیہ سے فارغ ہوئے مقامی اخبار فروشوں کا ایک وفد ان سے ملا اپنا مسئلہ بیان کیا کہ انہیں دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں کہ 24 اکتوبر کے بعد وہ صوبے کے دور دراز علاقوں میں اخبارات کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ سی پی این ای کی طرف سے انہیں یقین دلایا گیا کہ ان کا مسئلہ وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری اور وزیر…

Read More