تازہ تر ین

ناقص بیٹنگ سیریزمیں شکست کاباعث بنی،تھرنگا

شارجہ (نیوزایجنسیاں )پاکستان نے سری لنکا کو پانچ میچوں کی سریز میں وائٹ واش کر دیاہے جس پر گفتگو کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے کپتان اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ،ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کی پوری ٹیم کو 104رنز پر پولین پہنچادیا جس میں سب سے بڑا کردار عثمان شنواری نے اداکیا انہوں نے صرف 34رنز دے کر 7اوورز میں 5وکٹیں حاصل کیں۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپل تھرنگا کا کہناتھا کہ پاکستان کی باولنگ اچھی ہے ہم نے توجہ سے بیٹنگ نہیں کی، اپنی صلاحیتوں کے مطابق پرفارم نہیں کر سکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain