کراچی (وقائع نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سندھ کی سب سے بڑی بیماری آصف زرداری ہے۔ آصف زرداری کی وکٹ اڑانے کیلئے خاص سوئنگ سیکھ لی ہے اوراب ان کی وکٹ گرنے میں زیادہ دیر نہیں۔شرجیل میمن کی گرفتاری سے سارے پاکستانی خوش ہیں، سندھ کے مسائل سمجھنے کی کوشش کی ہے، یہاں کا پیسہ لوگوں پر خرچ نہیں ہو رہا، نوکریاں میرٹ پر نہیں دی جا رہیں، حکومت مجرموں کی مدد کر رہی ہے، سندھ میں زرداری مافیا بیٹھا ہے، کاشتکاروں کو محنت کا پھل نہیں ملتا۔ پانی بند کرنے کے ڈر…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی نااہلی کیس کی سماعت کے دوران بنچ نے جہانگیر ترین کے ٹرسٹ بنانے پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ دیکھنا چاہتے ہیں جہانگیر ترین نے لندن میں شائینی ویو کمپنی کے لیے رقم پاکستان سے کب اور کیسے بھیجی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کا آغاز کیا توجہانگیر ترین کے وکیل سکندر بشیر مہمند نے موقف اپنایا کہ لاہور ہائی کورٹ نے جہانگیر ترین…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہاہے کہ توانائی منصوبو ں پر کام کرنے کے حوالے سے محنت، امانت، دیانت اور جہد مسلسل کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے اورموجودہ حکومت کے توانائی پراجیکٹس پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں سنگ میل ثابت ہورہے ہیں۔ گزشتہ سوا چار برس کے دوران توانائی کے کئی منصوبے مکمل ہونے سے ملک میں 15برس سے چھائے اندھیرے دور ہو گئے ہیں جبکہ پنجاب حکومت توانائی کی مستقبل کی ضرورےات کو مدنظررکھتے ہوئے1263مےگاواٹ کا نےا گےس پاور پلانٹ لگا رہی ہے۔بجلی کاےہ منصوبہ ملک کی ضرورےات اورمستقبل مےں توانائی کے چےلنجز…
لاہور (نادر چوہدری سے)صوبائی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موبائل فونز کے ذریعے وڈیوز اور تصاویر بنا کر نیٹ پر اپ لوڈ کر نے کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا ، عریاں اور نیم عریاں تصاویر اور ویڈیوز نے معاشرے کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیاہے، بغیر بتائے کسی کے موبائل سے لی گئی تصاویراور ویڈیوز کو بھی جان بوجھ کر اپ لوڈ کیا جانے لگا، موبائل شاپس اور میموری کارڈ فل کر نے والے دکاندار بھی جرم میں برابر کے شریک، رپیئرنگ کیلئے آنے والے موبائل فونز سے شہریوں کا ڈیٹا چوری کر کے سوشل میڈیا پر اپ…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی خالد چودھری نے کہا ہے کہ احتساب صرف سیاستدانوں کا ہی نہیں سب کا ہونا چاہیے کوئی ادارہ احتساب سے مبرا نہیں ہونا چاہیے۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے آرمی چیف سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کیں۔ وہ ”ڈومور“ اور ہم ”نومور“ کہتے ہیں۔ تاہم تاریخ گواہ ہے کہ سپر پاور کی بات ہی سپیریئر ہوتی ہے ہمیں صرف ایٹمی طاقت ہونے کی خوش فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔ روس کا جو حال ہوا وہ سامنے ہے۔ بھاری قرضے کسی نے واپس کرنے ہیں۔ مہذب…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے شکوے کا اظہار کیا ہے کہ کسی نے دیوسائی لانے کا وعدہ کیا تھا، جو وفا نہ ہوسکا۔ریحام خان کی انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ شمالی علاقہ جات کے خوبصورت مقام دیوسائیمیں گاڑی ڈرائیو کر رہی ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانیوں پر وعدہ توڑنے کا الزام لگایا اور کہا ہے کہ کسی نے انہیں دیوسائی لانے کا وعدہ کیا تھا لیکن وفا نہ کیا،اس لیے اب میں اپنی تعطیلات منانے خود اکیلی یہاں چلی آئی ہیں۔ریحام…
ممبئی (خصوصی رپورٹ) ماہرہ خان کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ حال ہی میں کئے گئے فوٹو شوٹ کے باعث ماہرہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ ماہرہ خان کا حال ہی میں مقامی میگزین کے لئے کیا گیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمیشہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے پاکستان سمیت پوری دنیا میں جاری ہیں۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ”رئیس“ نے ماہرہ کو شہرت دلائی تاہم چند روز قبل رنبیرکپور کے ساتھ متنازعہ تصاویر پر ماہرہ دوبارہ پاکستان اورب…
عمران نے کہا کہ میں پارٹی پر قابض ہونے کی کوشش نہیں کروں گا، میرے پاس 4,3 متبادل نام ہیں
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی نے بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو 20 سال قید اور جرمانے کی سزا کے مسودہ قانون کی منظوری دے دی۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ قومی اسمبلی کا اجلاس رانا شمیم احمدکی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں پاک فوج‘ پولیس، ایف سی کی شہادتوں اور جھل مگسی میں واقعہ میں جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ بچوں کی نوکری کے حوالے سے قانون بل پر غورکیا گیا۔ کم عمر بچوں کی نوکری کے بارے قانون کی تجویز شازیہ مری رکن قومی اسمبلی نے پیش کی۔ وزیر مملکت داخلہ طلال…
سیاسی پنڈتوں کا خیال ہے کہ شہبازشریف جب تک واضح لائن نہیں لیتے کہ وہ نوازشریف کے ساتھ ہیں یا نہیں ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں