Author: Daily Khabrain

لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آکوپنکچر اورینٹل میڈیسن ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد آکوپنکچر کی افادیت بارے لوگوں کو آگاہی پیدا کرنا ہے۔ آکوپنکچر ایک حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ پوری دنیا اس چینی طریقہ علاج سے استفادہ کررہے ہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں اس طریقہ علاج کو تسلیم نہیں کیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت اس چینی طریقہ علاج کو تسلیم کرچکی ہے بلکہ پاکستان میںبھی ہر طریقہ علاج کے مستند ڈاکٹر آکوپنکچر کے ذریعے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ 1971ءمیں امریکی ڈاکٹرز نے چین کا…

Read More

لندن(خصوصی رپورٹ ) سابق وزیر اعظم نواشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت پھر خراب ہو گئی، دوبارہ اسپتال داخل کروا دیا گیا۔ شریف فیملی کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی طبیعت پھر خراب ہو نے کے باعث انہیں گذشتہ رات دوبارہ لندن کے مقامی اسپتال داخل کروا دیا گیا ہے بیگم کلثوم نوازکی پہلے بھی کیموتھراپی ہوچکی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق کلثوم نواز کی طبیعت میں بہتری آنے سے قبل کیمو تھراپی کا دوسرا سیشن نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور گزشتہ کئی ہفتوں سے لندن میں…

Read More

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ءاللہ خان زہری نے کہاہے کہ پشتون کسی کو مارے تو وہ دہشت گرد اوربلوچ مارے تو اسے ناراض بلوچ کہاجاتاہے جو کھلاتضاد ہے دہشت گرد چاہے بلوچ ہو یا پشتون وہ دہشت گردہے جس کا کوئی قوم ،قبیلہ اورمذہب نہیں ہوتا۔حکومت دومحاذوں پر لڑ رہی ہے بلوچ علاقوں میں نام نہادعلیحدگی پسند وں سے اورپشتون علاقوں میں مذہبی دہشت گردوں سے جنگ ہے۔اللہ کے فضل سے آزادی کی نام نہاد تحریک اپنے منطقی انجام کوپہنچ رہی ہے جبکہ مذہبی دہشت گردی پر بھی جلد قابوپالیں گے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے سی پی این…

Read More

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) وفاقی حکومت نے آئندہ الیکشن میں نئی حلقہ بندیوں کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ حالیہ مردم شماری کے تحت قومی اسمبلی کی جنرل سیٹوں کی تعداد272 سے بڑھا کر300 کردی جائے گی، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں نے مسلم لیگ(ن) کی تجویز کی حمایت کردی ہے۔ وفاقی کابینہ کے حتمی فیصلے کے بعد اسپیکر سردار ایاز صادق نئی آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کےلئے پارلیمانی لیڈروں سے مشاورت کریں گے۔ مجوزہ آئینی ترمیم کے ذریعے قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 272 سے بڑھا کر 300 کردی جائے گی ۔ذرائع کاکہنا ہے کہ وزیراعظم…

Read More

مظفرآباد (صباح نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع کردیا ہے، بھارتی فوج وادی لیپہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنارہی ہے جس کے نتیجے میں دو خواتین شہید جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق گولہ باری اتنی شدید ہے کہ اس کے باعث لوگ زیر زمین پناہ گاہوں میں چلے گئے ہیں جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے جس سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئی ہیں۔

Read More

لاہور (خصو صی ر پو رٹر )سول لا ئن کے علاقہ میں شہر ی کے ساتھ فرا ڈ کر نے والے فرا ڈ ےے پےر نجف شاہ کے خلا ف پو لیس نے مقد مہ نمبر 714/17در ج کر لےا ہے ۔ اےف آئی ار متن کے مطا بق شہر ی آصف علی کا کہنا ہے قومی اخبا ر میں پےر نجف شاہ کا چند ہفتو ں قبل اشتہا ر د ےکاور اس کے نمبر پر رابطہ کےا گےا اور ملنے کے لئے کہا گےا اور اسے بےرو ن ملک جا نے کے لئے د عا کا کہا جس پر…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان منشیات کے پیسے سے لوگوں کو نااہل کرنا چاہتے ہیں،عمران خان کے طالبان سے لنک ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ نیازی صاحب کو ووٹ دیئے لیکن انھوں نے ہماری بہن بیٹیوں کا احترام نہیں کیا، نیازی صاحب ریاست اور اداروں پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں ،عمران خان نپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوانوں کو تباہ کردیا ہے،2014کے دھرنے میں 47کروڑ کی منشیات نوجوانوں کو سپلائی کی گئی،عمران خان چاہتے ہیں نوجوان علم اورہنر نہیںگالیاں سیکھیں نیازی صاحب کرپٹ لوگوں کو…

Read More

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب جس پر چاہتا ہے ظلم کرتا ہے اور جسے چاہے چھوڑ دیتا ہے۔سپریم کورٹ میں محکمہ تعلیم سندھ میں غیر قانونی بھرتیوں میں ملوث ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلئے۔ دوران سماعت عدالت نے نیب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ غیر قانونی طور پر بھرتی ہونے والوں کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف نسعودی عرب میں جنرل (ر) راحیل شریف سے ملاقات کی بڑی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ سعودی عرب نے نواز شریف سے کہا کہ ”بہتر ہوگا کہ آپ انتشار پھیلانا بند کریں“ یہ انکشافات سینئر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کئے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے سعودیہ کے نچلی سطح کے حکام نے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار کی بیرون ملک جائیدادیں ضبط ہونا شروع ہوگئیں۔ اسی طرح شریف خاندان اور آصف زرداری کی بھی بےشمار جائیدادیں ضبط ہو جائینگی۔ آپریشن کسی ایک سیاسی جماعت کےخلاف نہیں…

Read More

اسلام آباد (اے این این)پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت نے مختصردورے پر آئے امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کو”نومور“کاواضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکا کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے اور بہترین تعلقات قائم کرنے کےلئے پرعزم ہیں لیکن قومی سلامتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان دہشت گردی کے خلاف سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے ، امریکا اس جنگ میں اسٹرٹیجک شراکت دارہونے کی یقین دہانی کر ائے۔ منگل کوامریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن افغانستان سے مختصر دورے پر اسلام آبادپہنچے ۔انہوں نے آمدکے فور ی بعد پی ایم آفس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی…

Read More