Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • کیف پر روسی حملہ، 7 افراد ہلاک، رہائشی عمارتیں متاثر
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل
    • سام سنگ دنیا کی سب سے زیادہ منافع بخش کمپنی بننے کے قریب
    • شام میں داخل ہونے کی کوشش، 100 سے زائد آبادکار گرفتار
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کے طالبان سے تعلقات ، 47کروڑکی منشیات کس مقصد کیلئے لائی گئیں، اھم انکشاف

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imran khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان منشیات کے پیسے سے لوگوں کو نااہل کرنا چاہتے ہیں،عمران خان کے طالبان سے لنک ہیں، لوگ کہتے ہیں کہ نیازی صاحب کو ووٹ دیئے لیکن انھوں نے ہماری بہن بیٹیوں کا احترام نہیں کیا، نیازی صاحب ریاست اور اداروں پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں ،عمران خان نپنڈی اور اسلام آباد کے نوجوانوں کو تباہ کردیا ہے،2014کے دھرنے میں 47کروڑ کی منشیات نوجوانوں کو سپلائی کی گئی،عمران خان چاہتے ہیں نوجوان علم اورہنر نہیںگالیاں سیکھیں نیازی صاحب کرپٹ لوگوں کو لیکر کرپشن کاخاتمہ کیسے کرو گے؟منگل کو الیکشن کمیشن کے باہر عائشہ گلالئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں، کہ اس نے مجھے سرخرو کیا،لوگ کہتے ہیںکہ نیازی صاحب کوووٹ دیئے لیکن انھوں نے ہماری بہن بیٹیوںن کا احترام نہیں کیا،4سال سے نیازی صاحب انارکی پھیلارہے ہیں،میرے خلاف بھی فیصلہ آتا تو جج صاحبان اور آئینی ادارے کو دھمکیاں نہ دیتی،این اے4کی عوام نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کردیاہے۔نیازی صاحب ریاست اور اداروں پر اپنی مرضی کرنا چاہتے ہیں ،عمران خان نے پنڈی اور اسلام آباد کے نوجوانوں کو تباہ کردیا ہے۔شیرپاﺅ اے این پی پی کے جلسے پر طالبان کا حملہ ہوتا ہے لیکن عمران خان کے جلسے پر حملہ نہیں ہوتا،2014کے دھرنے میں47 کروڑ کی منشیات نوجوانوں کو سپلائی کی گئی،عمران خان چاہتے ہیں ، نوجوان علم اور ہنر نہیں گالیاں سیکھیں،عمران صاحب منشیات کے پیسے سے لوگوں کا نااہل کرنا چاہتے ہیں،آج گلی گلی الزامات کی سیاست شروع ہوگئی ہے،ڈینگی کے مریض مرتے رہے لیکن عمران خان نے ان کی خبر نہ لی،مفاد پرست لوگ پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ توڑدیں گے۔نیازی صاحب کرپٹ لوگون کو لے کر کرپشن کا خاتمہ کیسے کرو گے؟آج کا فیصلہ فوذیہ قعسودی جیت ہے، این اے 4میں کرپشن کا پیسہ انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا ہے،عمران خان کے طالبان سے لنک ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز

      پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا

      پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی

      تازہ ترین

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.