Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email سابق پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ فٹ بال کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ہے۔