Author: Daily Khabrain

احساس کرنے والوں کو عوام کا کوئی احساس نہیں ملک میں تاریخی مہنگائی اور تاریخی بیروزگاری ہے، بلاول بھٹو امیروں کو پیسہ دیا جاتا ہے تو وہ اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں، بلاول بھٹو غریب کو معاشی طورپر طاقتور بنائیں گے تو خوشحالی آئیگی، چیئرمین پی پی عورت ترقی کریگی تو پورا گھر اور پورا ملک ترقی کرے گا، بلاول بھٹو

مزید پڑھیں

قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی طبیعت ناساز ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوکلیر پروگرام کے خالق اور قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو (کے آر ایل) اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ، بہتری نہ آنے پر ملٹری اسپتال کے کوویڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ اسکوڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے ،مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی قومی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی زاہد محمود، شاہنواز دھانی، محمد وسیم جونیئر اور محمد حارث بھی قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ بن گئے جبکہ  حارث سہیل، سلمان علی آغا، سرفراز احمد اور صہیب مقصود نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں جگہ نہیں بناسکے۔ اس کے علاوہ…

مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک دن میں کورونا وائرس کی ویکسین کی ریکارڈ 15 لاکھ خوراکیں لگائی ہیں۔ این سی او سی نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ 31 اگست کو ملک میں کل 15 لاکھ 90 ہزار 309 خوراکیں دی گئیں جو کہ ایک دن میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ ان میں سے ویکسین کا پہلا ڈوز حاصل کرنے والے افراد دس لاکھ سے زائد ہیں جبکہ بقیہ دیگر 5 لاکھ دوسری خوراک حاصل کرنے والے ہیں۔ اسد عمر…

مزید پڑھیں

لاہور : آئی جی پنجاب نے گجرپورہ میں دو لڑکیوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گجرپورہ میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور اندوہناک واقعہ رونما ہوا جس میں حوّا کی دو بیٹوں کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب انعام غنی نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر سے رپورٹ طلب کرلی۔ ملزم لڑکیوں کو شاہدرہ سے اغوا کر کے گجرپورہ کرول گھاٹی فیکٹری میں لے…

مزید پڑھیں

این سی او سی نے 18 سال سے کم عمر  افراد کےلیے کورونا ویکسی نیشن کی نظرثانی گائیڈلائنز جاری کر دیں. این سی او سی حکام کا کہنا  ہے کہ بارہ سے 17 سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزرویکسین لگائی جائے گی۔ کم قوت مدافعت والے  افراد کو  میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کےلیے لوگوں کے گروپ کی حد کم کرکے 17 سال کردی گئی۔ فائزرویکسین 18 سال سے کم عمر کے افراد کو لگائی جائے گی سال سے کم عمر افراد کےلیے…

مزید پڑھیں

کراچی: مائیکرو سافٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11صارفین کو 5 اکتوبر 2021 سے دستیاب ہوگا۔ لیکن ونڈوز 11 ہر صارف کو فوری طور پر نہیں ملے گی کیونکہ مائیکروسافٹ نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسے بتدریج رول آؤٹ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور سب سے پہلے جدید ترین سسٹمز پر اس کی اپ ڈیٹ فراہم کی جائے گی ۔ صارفین کو ونڈوز 11 کب  دستیاب ہوگی؟ مائیکروسافٹ کے مطابق 5 اکتوبر 2021 سے ، صارفین کو نئے سسٹم کی خریداری کے ساتھ ونڈوز 11 ملے گی۔ مائیکروسافٹ کو توقع…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران مقررہ ہدف سے 23 فیصد زائد ٹیکس وصولی ہوئی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے خوشخبری ہے کہ ایف بی آر نے جولائی اور اگست 2021 میں 850 ارب روپے اکٹھے کئے جو اس کے ہدف سے 23 فیصد زیادہ اور گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران جمع ہونے والے محاصل سے 51 فیصد زائد ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ گزشتہ 2 ماہ کی ٹیکس وصولیوں کی شرح سے امید ہے…

مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نمبر ون بیٹسمین بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے کیوی کپتان کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے ، کین ولیمسن عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے سے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں ، آسٹریلیا مارنوس لابوشین چوتھے نمبر پربرقرار ، پاکستان کے کپتان بابر اعظم کا ساتواں نمبر برقرار ، بھارت کے کپتان ویرات کوہلی چھٹے نمبر پر چلے گئے ، روہت شرما ایک درجہ ترقی پاکر پانچویں نمبر…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 101 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 63 ہزار 688 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 559 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 94 ہزار 738، سندھ میں 4 لاکھ 32 ہزار 637، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 62 ہزار 402، بلوچستان میں 32 ہزار 248، گلگت بلتستان میں 9 ہزار 919، اسلام آباد میں 99 ہزار 516 جبکہ آزاد کشمیر…

مزید پڑھیں