لاہور : ( مہران اجمل ) زندگیاں بچانے والا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی موت بانٹنے لگا ، انتظامیہ کی ناک تلے نام نہاد مسیحا زائد الیمعاد سٹنڈ ڈال کر قیمتی ناجیں نگنے لگے ، مریضوں کو زائد المعیاد سٹنڈ ڈالنے کی دستاویزات چینل 5 ، خبریں نے حاصل کر لیں۔ کروڑوں بجٹ سے خریدے جو رواں سال جولائی میں ایکسپائر ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں غریب دل کے مریضوں کو ڈالے جانے والے سٹنڈ زائد المعیاد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید مریضوں کو بھی زائد المعیاد سٹنٹ ڈالے نے کی تیاری بھی کی جا…
Author: Daily Khabrain
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے برانڈز آف دا ایئر2020 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے قیام کا واقعہ بتاتے ہوئے خصوصی طور پر بانی و قائد خبریں گروپ ضیا شاہد کا خصوصی تذکرہ کیا۔ ضیاءشاہد مرحوم میرے پرانے دیرینہ ساتھیوں اور پارٹی کے بانیوں میں سے تھے،وزیراعظم عمران خان۔ وزیراعظم عمران خان نے اس سے قبل بھی متعدد بار سرکاری و پارٹی تقریبات میں انہی حوالوں سے ضیاءشاہد مرحوم کا ذکر کیا۔ بانی و قائدخبریں گروپ ضیاءشاہد مرحوم نے تحریکِ انصاف کے بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پی ٹی آئی کا موجودہ آئین…
واشنگٹن : (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طویل ترین افغان جنگ کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ افغان جنگ کے خاتمے اور اتحادی افواج کے افغانستان سے مکمل انخلا کے بعد امریکی قوم سے خطاب کرتے ہوئےصدر جوبائیڈن نے کا کہنا تھا کہ روس اور چین چاہتے ہیں کہ امریکہ افغانستان میں الجھا رہے، افغانستان سے انخلا کا فیصلہ طے شدہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ قبل از وقت ہوگا، ہمیں امید تھی کہ افغان فورسز…
سود سے پاک مائیکرو فنانس ادارے اخوت کے بانی پاکستان کے محمد امجد ثاقب ایشیا میں نوبیل انعام کے برابر تصور کیے جانے والا ایوارڈ جیتے میں کامیاب رہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے سود سے پاک اور مفت مائیکرو فنانس پروگرام کی بدولت ریمن میگ سیسے ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے۔ مزید پڑھیں: نایاب علی عالمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی مخنث ایوارڈ فاؤنڈیشن کے مطابق ڈاکٹر امجد ثاقب نے دو دہائی قبل ملک کے سب سے بڑے مائیکرو فنانس ادارے اخوت کی بنیاد ڈالی تھی جو…
آئی ایس آئی نے اپنی تیاری اور انتظامات سب سے پختہ کر لئے سی آئی اے،کے جی بی اور ایم آئی فائیو سب آئی ایس آئی کا لوہا مانتے ہیں بھارت حکمران گالم گلوچ تو بہت کر سکتے ہیں مگر آئی ایس آئی کو عزت دینا پڑے گی جب دنیا سو رہی تھی تو آئی ایس آئی نے بہت لمبا سفر طے کر لیا آپ زبان سے کچھ بھی کہہ دیں مگر یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے سابق پولیس افسروں کا بھارتيوں کی زبان درازی کا منہ توڑ جواب
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 118 افراد انتقال کر گئے اور 3838 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 52 ہزار 112 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3800 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 118 افراد انتقال کر گئے۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.36 فیصد رہی۔ سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد…
: مانگا منڈی میں پولیس مقابلہ،2 اہلکار شہید،سی سی پی او نےواقعہ کانوٹس لے لیا، رپورٹ طلب،ڈاکوؤں کی گرفتاری کا حکم تفصیلات کے مطابق تھانہ مانگامنڈی کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ جس میں لاہور پولیس کے دو جوان شہید ہوگئے، سی سی پی او لاہور کے مطابق شہید ہونے والوں میں کانسٹیبل عادل شاہ اور عباد شامل۔ عادل شاہ کو سینے جبکہ عباد کو کنپٹی پر فائر لگا۔ پولیس کو مانگامنڈی قبرستان کے قریب شہری سے 60 ہزار اور موبائل فون چھیننے کی واردات کی کال موصول ہوئی جس پر پولیس کے محافظ موقع پر پہنچے،…
اسلام آباد : (نامہ نگارخصوصی) وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ کا موقف کے لیے متعدد بار ان کے موبائل پر فون کیا مگر انہوں نے بات نہ کی اور نہ ہی ٹیلیفوں اٹینڈ کیا۔ وزارت ہائوسنگ اورتعمیرات اور اس کے ذیلی اداروں میں مبینہ کرپشن۔ اختیارات سے تجاوز، خلاف ضابطہ بھرتیوں اور اقرباء پروری کی شکایات۔ قومی احتساب بیورو اور ایف آئی اے کے حکام کی معنی خیز خاموشی۔ تحقیقاتی اداروںکا بڑے پیمانے گھپلوں کا نوٹس نہ لینا لمحہ فکریہ ہے۔ وزارت ہاوسنگ میں بے قاعدگیوں، کرپشن کی کہانیاں زبان زد خاص و عام ہیں۔ اسٹیٹ آفس میں خلاف…
شوکت پراچہ آج دنیا بھر کی توجہ افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر اپنے اپنے قومی مفاد کے تحفظ پر مرکوز ہے۔عالمی برادری افغانستان میں وقوع پذیر حالات کا سامنے کرنے کے لیے انفرادی اور اجتماعی کوشش میں جڑی ہے۔ مغربی دنیا اپنے سفارت کاروں، شہریوں یا افغانستان میں گذشتہ ادوار میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں اور پروفیشنلز کے انخلا میں مصروف ہے۔اس خطے کی چین، روس، پاکستان، ایران جیسی بڑی طاقتیں افغانستان کی ہمسایگی کے چیلنجز کو کم کرنے میں انفرادی یا اجتمایی لاحہئ عمل طے کرنے پر توانائیاں صرف کرنے میں…
سمیرا ملک ایڈووکیٹ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اکسیویں صدی کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ کیونکہ یہ حکومت ایک نظریہ پر وجود میں آئی۔جس کی بنیاد انصاف،انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر رکھی گئی۔عمران خان نے قائد اعظم کے نقشے قدم پرچلتے ہوئے پاکستانیوں میں خود اعتمادی اور خود انحصاری کے جذبات کو ابھارا اور انہیں منظم کر کے ان میں تبدیلی کی تڑپ پیدا کی۔اس طرح قومی سوچ میں آنے والے نے عزائم کے بل بوتے پر 2018 میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئی۔مگر اس وقت عمران خان کو ایسا…
