Author: Daily Khabrain

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو کے پی اسمبلی کے ارکان کے استعفے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان دھرنے کے دوران کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر سکتے ہیں اپوزیشن نے اس سلسلے میں صلاح و مشورے شروع کر دیئے ہیں۔پی ٹی آئی کی ایم پی اے زریں ضیاءنے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے استعفے مانگے تو فوراً جمع کرا دیں گے۔

Read More

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو ڈبل شاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں نے ہمارے خلاف اتحاد بنا رکھا ہے۔ چیئر مین نیب کی تقرری وزیراعظم میاں نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کی تھی۔ ایسا چیئر مین نیب کیسے کرپشن ختم کرے گا۔ تقرری کرنےو الے وزیراعظم کےخلاف 14مقدمات نیب میں پڑے ہوئے ہیں اور خورشید شاہ پر بھی کرپشن کے بے شمار الزامات ہیں۔

Read More

قارئین کرام‘ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بارے میں آج پاکستان کا کوئی شہری ایسا نہیں جو ان کے خیالات اور نظریات سے واقف نہ ہو‘ ان کی آخری ویڈیو جو سوشل میڈیا پر گھوم رہی ہے‘ ایسی ویڈیوز میں اس بدبخت شخص نے پاکستان کو بھی گالیاں دی ہیں‘ پاک فوج کو دھمکیاں دی ہیں‘ بھارت کو بار بار اپنا نجات دہندہ قرار دیا ہے، اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے کہ وہ اُن کے بقول کراچی اور حیدرآباد کے مہاجروں کو ظلم و ستم سے بچائے، انہوں نے یہاں تک اعلان کیا ہے…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری لوگوں کو چکر دینے اور بے و قوف بنانے میں ماہر ہیں۔ اگر دنیا بھر کے سیاستدانوں میں مقابلہ کرایا جائے کہ کون لوگوں کو زیادہ بے و قوف بنا سکتا ہے تو ثناءاللہ زہری کو پیشگی مبارکباد دیتا ہوں۔ چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں اگر قانون کے محافظوں کا ادارہ ہی محفوظ نہیں ہے تو باقی اداروں کے…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لگائے گئے الزامات پر عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ 26ارب 54کروڑ روپے کا نوٹس بھجواﺅں گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے، عمران خان ماضی میں بھی کوئی ثبوت نہیں لاسکے،نیازی صاحب نے مجھ پر گھٹیا اور بے بنیاد الزامات لگائے یہ اسلام آباد نہیں پاکستان کو بند کرنا چاہتے ہیں، یہ سی پیک کے منصوبے روکنا چاہتے ہیں، 2014ءمیں…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈ یسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت اور تحریک انصاف کو 2 نومبر کو وفاقی دارالحکومت بند کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 نومبر کو اسلام آباد بند کرنے سے متعلق 4 شہریوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بنچ نے کی۔ اس موقع پر سیکرٹری داخلہ، کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد سمیت متعلقہ حکام عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حکومت 2 نومبر کو اسلام آباد بند نہیں کرے گی، سڑکوں پر کوئی…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کارک ملکوں کی شرکت ترقی کے خواب کو حقیقت میں بدلے گی جس سے رکن ممالک میں تعاون غربت کے خاتمے کے لئے اہم ثابت ہوگا‘ علاقائی روابط میں مضبوطی کے لئے مواصلاتی نظام کی ترقی ضروری ہے‘ کارک پروگرام کا تصور 1996 میں پیش ہوا تھا۔ بدھ کو وسط ایشیائی علاقائی اقتصادی تعاون تنظیم کارک کے پندرھویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم محمد نواز شریف خطاب کررہے تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پندرھویں اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والے مندوبین کا خیر مقدم کرتے ہیں۔…

Read More

اسلام آباد(آن لائن، آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) پر کرپشن کے مزید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈین شہری جاوید صادق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے فرنٹ مین ہیں ¾4 منصوبوں میں 26 ارب 55 کروڑ کی کرپشن ہوئی اور نیو اسلام آباد کا کٹریکٹ بھی جاوید صادق کو ہی ملا ہے ¾ دو نومبر سے قبل مزید انکشافات کرینگے ¾ جب 10 لاکھ لوگ جب اسلام آباد میں آجائیں گے تو لاک ڈاو¿ن تو خود بخود ہوجائے گا ¾سب سے پہلے آزاد عدلیہ کیلئے…

Read More