Author: Daily Khabrain

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا مجھ پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگائے گئے جبکہ عمران خان نے ماضی میں بلند و بانگ الزامات لگائے لیکن ثبوت کوئی نہیں دیا۔انہوں نے کہا عمران خان نے میٹرو بس پر 70 ارب لگنے کا دعویٰ کیا تھا اس کے علاوہ اتفاق فاو¿نڈری کا سریا لگنے کا الزام لگا حالانکہ کے وہ کئی سالوں سے بند ہے۔مجھ پر جتنے الزام لگے ا?ج تک ایک دھیلے کا ثبوت نہیں دیا گیا۔شہباز شریف نے…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے کنٹرول لائن اور ورکنگ باو¿نڈری پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی کے نتیجے میں جانی نقصان پر شدید احتجاج کیاہے۔ذرائع دفترخارجہ کے مطابق خصوصی ڈیسک برائے امور جنوبی ایشیا کے سربراہ نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کے حوالے کیا جس میں کہا گیا کہ بھارت ورکنگ باو¿نڈری اور لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے جس کے باعث 21 اکتوبر سے اب تک 4 پاکستانی شہری…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) غیر قانونی طریقے سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے والی افغان خاتون شربت گلہ کو آج صبح نوتھیہ کے علاقے میں اس کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا جب کہ اس کے شوہر اور دو بچوں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کی ٹیموں نے چھاپہ مار کارروائی شروع کر رکھی ہے۔

Read More

ماسکو (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے پہلی بار اپنے خوفناک ہتھیار کی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں جسے ”شیطان 2“ کا نام دیا گیا ہے۔ خبریں ہیں کہ یہ دیو قامت میزائل پورے 16 ایٹم بم بیک وقت لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ ایٹمی میزائل اس قدر طاقتور ہے کہ اس کے ایک حملے میں فرانس جیسا ملک صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ امریکہ اور اس کے اتحادی یورپی ممالک کے لئے یہ انکشاف خصوصی طور پر لرزہ خیز ہے کہ شیطان دوئم میزائل صرف یورپ ہی نہیں بلکہ امریکہ…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک) متروکہ وقف املاک نے شیخ رشید کی لال حویلی سے متصل جگہ کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 15 روز میں خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔متروکہ وقف املاک کی جانب سے شیخ رشید کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ لال حویلی سے متصل جگہ غیر قانونی اور تجاوزات میں شامل ہے اس لئے اسے خالی کیا جائے، لال حویلی کے ذمہ رقوم بھی ادا نہیں کی جا رہیں، اگر 15 روز میں کوئی قابل اطمینان جواب داخل نہ کرایا گیا تو لال حویلی کو خالی کرا لیا جائے گا۔دوسری جانب شیخ رشید کا متروکہ وقف…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاستدانوں کو قومی ٹیم کے جیت کی خوشی میں پش اپس لگانے میں بھی سازش نظر آنے لگی ہے اور کھلاڑیوں کے پش اپس لگانے کا معاملہ قومی اسمبلی تک جا پہنچا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں حکومتی رکن رانا محمد افضل خان نے قومی کھلاڑیوں کے پش اپس لگانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی جیت کر تو پش اپس لگاتے ہیں لیکن ہارنے پر خاموشی کیوں اختیار کرتے ہیں، کھلاڑی پش اپس لگا کر دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں جب کہ چوہدری نذیر نے رائے دی کہ…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کا کہنا ہے کہ 2 نومبر کو کسی پارٹی کی تحریک نہیں پورے ملک کی تحریک ہے اور اس دن کرپٹ الیون سے میچ ہوگا جب کہ ہم جمہوریت ڈی ریل کیے بغیر احتساب چاہتے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم سے لے کرپٹواری تک سب قانون کے تحت ہیں لیکن ملک میں جمہوریت نہیں بادشاہت قائم ہے، وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں سب کے سامنے جھوٹ بولا اور کہا کہ خود کو احتساب کے لیے پیش کرتے ہیں، نواز شریف کہتے ہیں کہ…

Read More

لاہور (کرائم رپورٹر) آج صبح اندرون موچی گیٹ میں چار بجکر 15 منٹ پر تین مکان زور دار دھماکہ سے زمین بوس ہوگئے جس سے علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ چار خواتین سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق دو زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ تنگ گلیوں کے باعث امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ۔ بتایا گیا ہے کہ اندرون موچی گیٹ نثار حویلی کے قریب رہائش پذیر حاجی عمران کے مکان کی چھت آج صبح زور دار دھماکہ سے گر…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے 2 نومبر 2016 کے اسلام آباد میں دھرنا ۔2 کو روکنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اسلام آباد کو کھلا رکھنے کیلئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مل کر دھرنے کو روکنے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ اسلام آباد میں رینجرز اور پنجاب ریزرو کی 5 ہزار نفری طلب کر…

Read More

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لشکرجھنگوی کے بعد داعش نے بھی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹرپر ہونیوالے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور تین حملہ آوروں کی تصاویر بھی جاری کردیں۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ داعش کے جنگجوﺅں نے کیا“۔یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ جنگجوﺅں نے حملے میں مشین گنیں اورگرنیڈ استعمال کیے اور پھر ہجوم میں بارود سے بھری اپنی خودکش جیکٹس اڑادیں۔

Read More