Author: Daily Khabrain

کولکتہ (شوبز ڈیسک) پاکستانی فنکاروں پر پاپندی پر اداکار اوم پوری ایک بار پھر مودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان فنکاروں پر پا بندی درست نہیں، بھارتی حکومت کو کوئی مسئلہ ہے تو عدالت جائےں، پاکستان اداکاروں کی فلموں میں ہاﺅس فل رہتا ہے ۔واضح رہے فواد خان، علی ظفراور ماہرہ خان نے حال ہی میں بھارتی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) اداکار ناصر چنےوٹی نے کہا ہے کہ سٹیج پر نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کروا رہا ہوں کبھی بھی فحاش جملوں کا سہارا نہیں لیا یہی میری کامیابی کا راز ہے۔میں جب سے سٹیج پر آیا ہوں ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کراﺅں اور اب تک میں اس میں مکمل طور پر کامیاب رہا ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ آج سٹیج پر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہوں مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے سٹیج پر بھر پور شہرت حاصل کی ہے۔

Read More

لاس اینجلس (شوبزڈیسک) پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فوربز میگزین نے مرنے والے فنکاروں کی کمائی کی فہرست جاری کی ہے۔ مائیکل جیکسن 825 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ اس فہرست میں پہلے نمبر پر رہے۔خیال رہے کہ مائیکل جیکسن کا 2009ءمیں انتقال ہو چکا ہے۔ انہوں نے سب سے زیادہ کمائی سونی اور اے ٹی وی میوزک سے کی تھی۔

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکار ٹائیگر شروف نے ایکشن ہیرو ہریتک روشن کو فلم نگری کا مکمل اداکار قرار دیا ہے۔ ٹائیگر شروف نے کہا کہ ہریتک روشن ہر فن مولا اور فلم انڈسٹری کےلئے تحفہ ہیں جنہیں دیکھ کرکہا جاسکتا ہے کہ وہ ایک مکمل اداکار ہیں جس میں ہر طرح کی صلاحیتیں موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں بچپن سے ہی ہریتک روشن کا مداح ہوں اور انہی کی طرح رقص کرنے کی کوشش کرتا تھا جس کی وجہ سے آج انہی کی طرح ڈانس کرتا ہوں۔ٹائیگر شروف نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2014 میں ریلیز ہونےوالی فلم ”ہیر…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے راہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی وی لاہور مرکز کے پروگرام ”کھوئے ہوو¾ں کی جستجو“ میں شرکت کی جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے سے سفارش ،رشوت کے خاتمے اور ردرست پالیسی پر عملدرآمد نے پاکستان ریلوے کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے میں مدد کی ۔پروگرام کے میزبان عطاالحق قاسمی جو ایم اے او کالج میںوفاقی وزیر سعد رفیق کے استاد بھی تھے نے ماضی کے جھرکوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ یونین کے صدرہونے کے باوجود سعد رفیق نے کبھی اپنی خاندانی روایات…

Read More

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک)برہان وانی کی شہات کے بعدپہلی مرتبہ چینی پرچم مقبوضہ وادی میں لہرایا گیا، مظاہرین نے سڑکوں پرنکل کرپاکستان اورچین کاپرچم لہرایا۔ چین کا پاکستان کے شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کا اعلان، سیر و تفریح کے فروغ کیلئے کار ریلی بھی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ چینی صدرنے بھارت کا دورہ کیا جس کے بعد مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے سڑکوں پر نکل کر بھارتی فوجیوں کے سامنے پاکستان اورچین کاپرچم لہرادیاہے۔ برہان وانی کی شہات کے بعدپہلی مرتبہ چینی پرچم مقبوضہ وادی میں لہرایاگیا ہے، کشمیریوں کے لئے چینی صدر کا…

Read More

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقاریونس نے کہا کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کی کامیابیوں کی بڑی وجہ سینئر کھلاڑیوں کی جانب سے ضرورت کے وقت بہترین کارکردگی دکھانا ہے ۔رواںڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میںبیٹسمینوں نے کام کردیا اب بالرز کو صلاحیتیں دکھانا ہوں گی۔پاکستان میں فاسٹ بالنگ کا بحران ہے کیونکہ اچھے بالرز سامنے نہیں آرہے تاہم موجودہ میچ میں یاسرشاہ سمیت تمام بالرز اچھی کارکردگی دکھائیں گے پاکستان ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 5 سالوں میں بہترین رہیہے ۔ مکی آرتھر کی سرپرستی میں ٹیم نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے درمیان آج ملاقات ہوئی جس میں دونوں سابق کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے بارے میں کہے گئے الفاظ پر معذرت کی اور جاوید میانداد نے آفریدی پر میچ فکسنگ سے متعلق اپنے الزامات واپس لے لیے جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں میں تمام گلے شکوے ختم ہوگئے اور دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور مٹھائی کھلائی۔اس موقع پر جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ بڑی اچھی بات ہے شاہد آفریدی میرے ساتھ ہے اور یہ میرے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہے…

Read More

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ برائے ٹرانسپورٹیشن نے جنوبی کوریاکی ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی سام سنگ کے گیلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری کے آگ پکڑنے کے واقعات سامنے آنے کے بعد اس فون کے ساتھ پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔محکمے کے مطابق امریکہ آنے اورامریکہ سے جانے والے تمام مسافرسام سنگ کے گیلیکسی نوٹ سیون فونز کو اپنے ساتھ نہیں لے جا سکیں گے۔امریکہ کے فیڈریل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن(ایف اے اے) نے اس سے قبل گیلیکسی نوٹ سیون فونز کو مسافروں کے سامان کے ساتھ پیک کرنے کی مخالفت کی تھی۔خیال رہے کہ سام سنگ نے گذشتہ ہفتے اپنے جدید…

Read More

باکو ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ کشمیر کے مسئلے پر بات کرنے سے گریز کیا ہے لیکن اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہیں اور مسئلہ کشمیر کو ساتھ رکھے تو ہم بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔باکو میں پاکستانی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ کشمیر ہے، ا±ڑی جیسےواقعات بھارت کی جانب سےکشمیرمیں مظالم کاردعمل ہیں، بھارت نے ہمیشہ کشمیر پربات کرنے سے گریز کیا ہے تاہم اگر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مذاکرات…

Read More