سڈنی (نیٹ نیوز) آئی سی سی نے بگ تھری نظام کو تبدبل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ءکی میزبانی آسٹریلیا کرے گا،پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ءمیں سپیشل گروپ گرانٹ دینے کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔آئی سی سی کا اجلاس چیئرمین ششانک منوہر کی زیر صدارت کیپ ٹاو¿ن میں ہوا،پاکستان کی طرف سے شہریار خان نے شرکت کی ہے،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے بگ تھری نظام کو تبدبل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ءکی میزبانی آسٹریلیا کرے گا،پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020ءمیں…
Author: Daily Khabrain
لاہور(خصوصی رپورٹ)گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ احمد بٹ کے ساتھ صلح نہیں ہوئی۔ صرف بچے کے حوالے سے ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت پانچ دن بچہ میرے پاس رہے گا اور ہفتہ، اتوار چھٹی کے دو دن اپنے والد احمد بٹ کے ساتھ گزارے گا۔ اس کے علاوہ سننے میں آیا ہے کہ احمد بٹ نے طلاق کا کیس واپس لے لیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے مجھ سے کوئی بات نہیں ہوئی۔
نئی دہلی(خصوصی رپورٹ)سرجیکل سٹرائیکس ڈرامے پر عالمی توجہ حاصل کرنے میں ناکامی اور سبکی اٹھانے کے بعد بھارت نے پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کو کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مودی حکومت میں شامل دو عہدیداروں نے جن کے نام ظاہر نہیں کئے، نے بتایا کہ معاشی ترقی کی راہ پر بھارت کو گامزن کرنا وزیراعظم نریندر مودی کا اہم اور نمایاں ایجنڈا ہے، کسی قسم کی علاقائی کشیدگی اور پاکستان کے ساتھ تنازع سے اس ایجنڈے کے حصول میں خاصی دشواریاں کھڑی ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کسی بھی لحاظ سے بھارت…
دبئی (ویب ڈیسک) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے بلے بازوں نے پہاڑ جیسا سکور بنا لیا ہے۔ نائب کپتان اظہر علی نے تاریخی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرپل سینچری سکور کی۔ اظہر علی نے 23 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے یہ سنگ میل عبور کیا۔ اظہر علی دنیا کے پہلے بلے باز ہیں جنہوں نے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں ٹرپل سینچری سکور کی۔ انہوں نے 302 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ قومی ٹیم نے 279 رنز…
ممبئی (خصوصی رپورٹ) فلم انڈسٹری میں نئی اداکاراﺅں نے ایسا رنگ جمایا ہے کہ فلم پروڈیوسر انہیں ہی اپنی فلموں میں سائن کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں ایسے میں نیہا دھوپیا جیسی اداکارائیں کیا کریں؟ نیہا نے فلمیں نہ ملنے پر انٹرنیٹ کا سہارا لیا اور ایک دلچسپ چیٹ شو کی میزبانی کر رہی ہیں جس میں بالی وڈ سے پردہ اٹھاتی ہیں ۔ شو ہفتے میں ایک دن نشر ہو رہا ہے۔ جس میں بالی وڈ کی جانی مانی ہستیوں کے ساتھ کھلاڑیوں، موسیقاروں اور مصنفیں کو بھی بطور مہمان مدعو کیا جائے گا۔
بیجنگ(خصوصی رپورٹ)5 ملکی برکس سربراہ کانفرنس شروع ہونے سے قبل بھارت کو جھٹکا۔ چین نے وا ضح کیا ہے کہ بھا رت سمیت این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے والے دیگر مما لک کی نیو کلیئر سپلا ئرز گرو پ میں شمو لیت سے متعلق ہما رے مﺅ قف میں کو ئی تبد یلی نہیں آ ئی۔ چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان گینگ شو آ نگ نے جمعہ کومعمو ل کی پر یس بر یفنگ میں ایک سوال کا جوا ب دیتے ہو ئے کہا کہ چینی صدر شی جن پنگ بر کس مما لک کے…
لندن (نیٹ نیوز) امریکی صدارتی امیدواروں کی مہم آخری مراحل میں داخل ہوتے ہوئے مزید شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور دنیا بھر سے دونوں امیدواروں کی حمایت اور مخالفت میں آنے والی آراءمیں بھی تیزی آتی جا رہی ہے، جن میں سے زیادہ تر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت میں ہی آ رہی ہیں۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے اور یہ ہیں جمائما لندن میں ہونے والے یونیسیف کے سب سے بڑے فنڈریزنگ گالا ”یونیسیف ہیلووین بال“ میں شرکت کی اور ماضی کی اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار میں…
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ لیجنڈ اوم پوری نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاروں کی فلمیں نہ دکھانے کے فیصلے پربھارتی فلمسازوں کو عدالت جانا چاہئیے ۔بھارت کی چا ر رساستوں میں پاکستانی اداکاروں کی فلموں پر پابندی کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک بھارت عام پڑوسی نہیں بلکہ ہزاروں سال سے ساتھ رہتے ہیں ۔غلام علی کا کنسرٹ ممبئی میں نہیں ہونے دیا گیا تو دہلی میں ہوا۔اوم پوری نے پاکستانی اداکاروں کی حمایت میں بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان اور بھارت کے لوگوں نے مل کر انگریز کے خلاف جنگ…
کراچی (نیٹ نیوز) الزام تراشیوں کا معاملہ عدالت میں جانے سے پہلے ہی جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان سیز فائر ہوگیا، آفریدی نے میانداد کو قانونی نوٹس نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں کرکٹرز مصالحت کیلئے تیار ہوگئے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شاہد آفریدی اور جاوید میانداد کی ملاقات آج متوقع ہے، جس میں دونوں کے درمیان صلح ہونے کے امکانات روشن ہیں۔اس سے قبل میانداد آفریدی تنازع میں وسیم اکرم کے بعد دوسرا ثالث شاہد آفریدی کے چچا بھی بیچ میں آگئے جنہوں نے دونوں کے درمیان ٹیلی کانفرنس کرائی۔…
کیپ ٹاﺅن(یو این پی)بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر کو آئی سی سی چیئرمین ڈویلپمنٹ کمیٹی بنانے کا اشارہ دےدیا۔ آئی سی سی اجلاس کے دوران اس بات پر غور کیا گیا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو چیئرمین ڈویلپمنٹ کمیٹی آئی سی سی بنادیا جائے۔ ذرائع کے مطابق انوراگ ٹھاکر نے عہدے کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔
