Author: Daily Khabrain

لاہور (خصوصی رپورٹ) ہم میں سے بیشتر افراد اپنا زیادہ وقت خود کو خوش باش، فٹ اور ذہین ترین بنانے کے بارے میں سوچتے ہوئے گزارتے ہیں، لیکن ہم اس بارے میں نہیں سوچتے کہ ہم نے کیا غلطیاں کی ہیں۔یہ کوئی راز نہیں کہ اپنی خامیوں اور بری عادات کے بارے میں سوچنا مایوسی کا باعث بنتا ہے، مگر اپنے طرز زندگی کے عام پہلووں کو نظرانداز کرنا شخصیت اور صحت پر اثرات مرتب کرتا ہے۔یقین کرنا شاید مشکل ہو، مگر کچھ عام چیزیں آپ کو ذہنی طور پر ناکارہ بنا رہی ہوتی ہیں جن میں سے چند ایک…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہو گی۔ نہ ہی کوئی سینئر موسٹ جرنیل نیا آرمی چیف ہو گا۔ یہ ان کی اطلاعات ہیں البتہ آخری فیصلہ تو وزیراعظم نوازشریف نے ہی کرنا ہے۔ چینل 5 کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ضیا شاہد کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے یہ طے پا چکا ہے کہ آرمی چیف کو توسیع نہیں دی جائے گی اور…

Read More

کراچی (نجیب محفوظ سے) صوبائی دارالحکومت میں لندن سے یہ خبر آنے کے بعد کہ الطاف حسین کو منی لانڈرنگ کے کیس سے بری کر دیا گیا ہے سیاسی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے کہ برطانوی نظام عدل بری طرح ناکام ہو گیا اوار لندن سے بھی بعض پاکستانی یہاں فون کر رہے ہیں کہ کسی شخص کے گھر سے 5 ہزار پونڈ بھی برآمد ہو جائیں تو اسے منی لانڈرنگ میں سزا ہو جاتی ہے پھر الطاف حسین کے خلاف تو اتنے ثبوتوں، گواہیوں کے باوجود انہیں صاف بری کیوں کر دیا گیا جبکہ سرفراز مرچنٹ نے…

Read More

لندن (وجاہت علی خان) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ناکافی ثبوتوں کی بنا پر ختم کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس ختم کر دیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام کا کہنا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ جو پیسے الطاف حسین کے گھر سے ملے وہ غلط طریقے سے آئے یا کسی غلط کام کی غرض سے لیے گے تھے اور اس سلسلے میں ناکافی شواہد کی بنا پر کراﺅن پراسیکیوشن…

Read More

ممبئی (خصوصی رپورٹ) حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ”پنک“ کو شائقین اور ناقدین کی جانب سے کافی پذیرائی ملی ہے۔ تاپسی پنوں کا کہنا ہے کہ بغیر کسی گارڈ فادر کے بالی وڈ میں قدم جمانا واقعی مشکل ہے۔ ہمیں اپنی پہلی ہی فلم سے کمال دکھانا پڑتا ہے۔ تاپسی نے طے کر رکھا ہے کہ جو فلمیں بولڈ ہونے کی وجہ سے بکتی ہیں اور وہ ان سے دور رہیں گی۔

Read More

لاہور(کلچرل رپوررٹر)فلم اورٹی وی اداکارہ ثنا بٹ نے پولیس کے عدم تعاون کی شکایت پر اعلی ٰ حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ثنا بٹ نے”خبریں“سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سیشن کورٹ کے احکامات کے باوجود تھانہ اقبال ٹاﺅن نے ان کی درخواست پر ابھی تک پرچہ درج نہیں کیا اور نہ ہی پولیس اس سلسلے میں تعاون کررہی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل اداکارہ انمول وفااورآصف اقبال سے جھگڑا ہوا تھا جس پر انہوں نے میرے گھر میں زبردستی گھس کر نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ قتل سمیت سنگین…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین شوکت زمان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کو لاوارث کر دیا گیا ہے۔ فلم انڈسٹری کو اگر دوبارہ بحال کرنا ہے تو پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کو فعال کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن ہی واحد فلم انڈسٹری کی نمائندہ جماعت ہے جس کو حکومت پاکستان مانتی ہے۔ میں نے فلم انڈسٹری کو لاوارث اس لئے کہا کہ یہاں پر میں کسی ایک کو اس کی تباہی کا ذمہ دار نہیں ٹھہراﺅں گا ۔اب اگر فلم انڈسٹری کو زندگی دینی ہے تو حکومت پاکستان…

Read More

لاہور (شوبز ڈیسک)گلوکارہ مسرت نذیرنے گزشتہ روز اپنی 79 ویں سالگرہ منا ئی۔ گلوکاری ہو یا اداکاری ، مسرت نذیر نے دونوں شعبوں میں خود کو منوایا۔ میرا لونگ گواچا نے مسرت نذیر کو گلوکاری کے میدان میں اَمر کر دیا۔ شادی بیاہ کی تقریب ہو اور مسرت نذیر کی آواز نہ گونجے ممکن ہی نہیں۔ ان کی آواز کو روایتی پنجابی ثقافت کی ترجمان کہنا غلط نہ ہوگا۔ مسرت نذیر کو پنجابی فلموں کی مقبول ترین جٹی ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ مسرت نذیر ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں۔ نگار اور…

Read More

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) امریکی ماڈل اور ٹی وی سٹار کم کردشن ویسٹ ایک گاسپ ویب سائٹ پر مقدمہ دائر کر رہی ہیں جس نے دعویٰ کیا تھا کہ گذشتہ ہفتے پیرس میں انھوں نے لوٹے جانے کی جھوٹی افواہ پھیلائی تھی۔مقدمہ ہتک عزت کا ہے تاہم اس میں نقصانات کے بارے میں وضاحت نہیں ہے۔یہ مقدمہ گاسپ سائٹ میڈیا ٹیک آو¿ٹ اور ان کے بانی فریڈ موانگاگوہنگا دونوں کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں مسلح ڈاکوو¿ں نے کم کرڈیشیئن کو پیرس کے ایک فلیٹ میں باندھ دیا تھا اور ایک…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)برطانوی نژاد پاکستانی پاپ سٹار عباس حسن اور مومنہ مستحسن کے درمیان پہلا پراجیکٹ ادھورا رہ گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں گلوکاروں نے ایک ساتھ گانا ”نہ جانے“بنانے کا پروگرام بنایا تھا اور اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل تھیں جبکہ اس بارے میں میڈیا کو بھی آگاہ کردیا گیا تھا لیکن اب عباس حسن نے اس کی تردید کی ہے کہ وہ مومنہ کے ساتھ کوئی پراجیکٹ کررہے ہیں۔اس بارے میں انہوں نے اپنے آفیشل پیج پر بھی تفصیلی سٹیٹس لکھا ہے کہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے انہوں نے یہ پراجیکٹ ملتوی کردیا ہے کیونکہ…

Read More