لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ضیا شاہد نے چینل ۵ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راحیل شریف کے حوالے سے دو قسم کی آرا ءچل رہی ہیں ایک رائے کو آ پ چینی لابی سے منسلک کر سکتے ہیں ،سی پیک کے حوالے سے چین چاہتا ہے کہ راحیل شریف کی نگرانی میں ہی کیا جائے ،سینئر صحافی ضیا شاہد نے چینل ۵ کے پروگرام ضیا شاہد کے ساتھ میں یہ انکشاف کیا کہ چین کی یہ خواہش ہے کہ سی پیک منصوبے کو راحیل شریف کے دور میں آگے بڑھایا جائے ۔دوسری طرف سینئر صحافی نے یہ…
Author: Daily Khabrain
تھائی لینڈ میں شاہی محل نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے بادشاہ پومی پون 88 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ہیں۔وہ دنیا میں طویل ترین عرصے تک بادشاہ رہنے والے فرماں روا تھے جنہوں نے اپنے ستر سال دورہ اقتدار میں بہت سے سیاسی بحرانوں سے ملک کو نکلا۔گزشتہ چند برسوں میں وہ اپنی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے عوامی تقریبات میں شرکت نہیں کرتے تھے۔بادشاہ کا انتقال ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب تھائی لینڈ 2014 میں ہونے والی بغاوت کے بعد سے فوج کی حکمرانی میں ہے۔شاہی محل کی طرف سے کیے جانے والے…
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ناکافی ثبوتوں کی بنا پر ختم کردیا۔ ،کراﺅن پراسیکیوشن کیخلاف ناکافی ثبوت تھے ،ساڑھے چار لاکھ سے زائد پاﺅنڈ کی رقم الطا ف حسین کے گھر سے برآمد ہو ئے تھے ۔100سے زائد افراد سے تفتیش کی گئی ،ناکافی ثبوت کی وجہ سے کیس کو کراﺅن کورٹ نہیں بھیجا جا سکتا ۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ایم کیوایم کے بانی الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس ختم کردیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام کا کہنا ہےکہ منی لانڈرنگ کیس میں یہ ثابت…
دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے تاریخ ساز 400ویں ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر دبئی کی بیٹنگ کیلئے سازگار وکٹ پر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے بیماری کا شکار یونس خان کی جگہ نوجوان بابر اعظم کو ڈیبیو کرایا ہے جبکہ افتخار احمد کی جگہ محمد نواز کو موقع فراہم کیا گیا ہے۔مصباح الحق نے 400ویں ٹیسٹ میچ کا حصہ ہونے بننے کو قابل فخر لمحہ قرار دیا اور کہا کہ ہم…
کراچی( ویب ڈیسک)پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شاہ لائلابلوچ کار حادثے میں شدید زخمی ہو کر انتقال کر گئیں۔کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 8میں گزشتہ رات اپنی گاڑی میں گھر کو جا رہی تھیں کہ راستے میں اچانک کارحادثے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔شاہ لائلہ بلوچ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے کر جا یا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔ان کی تدفین بلوچستان کے علاقے قلات میں ہو گی۔شاہ لائلہ کی عمر 20سال تھی جو کہ پاکستان کی قومی فٹبال ٹیم اور بلوچستان کی صوبائی ویمن فٹبال…
لاہور(ویب ڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی کے والد سریندر شیٹھی کو دل میں تکلیف کے باعث ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ، سریندر شیٹھی کے پسماندگان میں بیوی اور2 بیٹیاں شلپا اورشمیتا شامل ہیں۔شلپا شیٹھی کے والد کی موت کی خبر سن کر فلمی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیاجارہا ہے ، سریندر شیٹھی کی آخری رسومات ممبئی میں اداکی جائیں گی جس میں کئی فلمی ستاروں کی شرکت متوقع ہے۔
ممبئی (ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل بھی بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کے پرستار نکلے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرس گیل اداکارہ کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سرگرمیوں کو فالو کرتے ہیں۔بالی وڈ لائف کے مطابق شردھا کپور نے داﺅد ابراہیم کی بہن حسینہ پارکر کی زندگی پر بننے والی فلم حسینہ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔فلم کی منصوبہ بندی کافی عرصے سے کی جارہی تھی اور سوناکشی سنہا کو مرکزی کردار میں لینے پر غور کیا جارہا تھا تاہم تاریخیں نہ ہونے کے باعث وہ اس کا حصہ نہیں بن سکیں۔تو…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے فلم ”اے دل ہے مشکل“ کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار رنبیر کپور کو زناٹے دار تھپڑ رسید کردیا جس پر رنبیر آپے سے باہر ہوگئے۔بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے فلم ”اے دل ہے مشکل“ کے سیٹ پر رنبیر کپور کو زور دار تھپڑ رسید کردیا جس پر چاکلیٹی ہیرو اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکے اور سب کے سامنے انوشکا پر برس پڑے جس پر اداکارہ کو رنبیر سے معافی مانگنی پڑی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ”اے دل ہے مشکل“ کے شوٹنگ سین کے دوران اداکارہ انوشکا شرما نے…
ماسکو(ویب ڈیسک)پاکستان کے ساتھ روس کی جنگی مشقوں نے بھارتی حکام کی راتوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود ناکامی کے بعد اب نئی دلی نے ماسکو کو تعلقات متاثر ہونے کی دھمکیاں بھی دینا شروع کر دی ہیں۔ 14 اکتوبر کو روسی صدر ولادمیر پیوٹن بھارت آرہے ہیں جہاں وزیراعظم مودی اس مسئلے کو بھرپور انداز میں اٹھائیں گے،بھارتی میڈیا کے مطابق ماسکو میں تعینات بھارتی سفیر پنکج سرن کا روسی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ روسی فوجی تعاون اور مشترکہ مشقوں سے بھارت اور روس کے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سول و عسکری تعلقات کے حوالے سے خبروں کی جڑیں ایوب خان کے دور سے ملتی ہیں۔ فوج کے اندر ہر دور میں یہ خیال موجود رہا ہے کہ سویلین ٹھیک کام نہیں کرتے۔ چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ضیا شاہد کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج کی بہت عزت کرتا ہوں۔ ملکی دفاع میں ان کی بہت قربانیاں ہیں۔ سول و عسکری تعلقات انتہائی مصبوط ہونے چاہئیں ان میں کوئی دراڑ نہیں آنی…