Author: Daily Khabrain

واشنگٹن(ویب ڈیسک) عالمی ذرائع کے مطابق ایسی خبریں زور پکڑ رہی ہیں کہ عظیم باکسر محمد علی کو قتل کیا گیا ہے۔70کی دہائی میں ان کے جسم میں انجکشن کے زریعے ایسی دوا داخل کی گئی جس سے رعشے کا سبب پیدا ہوا۔ذرائع کے مطابق اس کا مقصد امریکی حکومت کی جانب سے اپنے خطرناک نافذ کی جسمانی طاقت سلب کرنا تھا۔رپورٹ کے مطابق اکثر باکسرز کو کیرئیر کے دوران محمد علی سے کہیں زیادہ ضربیں لگیں لیکن ان میں سے کسی کو بھی یہ بیماری لاحق نہیں ہوئی۔اگر رپورٹس میں ثابت ہوگیا کہ محمد علی کے جسم میں ”ایم…

Read More

پیرس (خصوصی رپورٹ) فرانس کے شہر نیس میں ایک مسجد کے سامنے خنزیر کے سر کو چھوڑ دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امام مسجد کا کہنا ہے کہ جون کے مہینے میں مسجد کے باقاعدہ طور پر افتتاح سے قبل بھی اس طرح کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔پولیس نے جائے وقوعہ سے خنزیر کے سر کو ہٹاتے ہوئے اس مقام کی صفائی کرتے ہوئے واقع کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Read More

سیول (خصوصی رپورٹ) جنوبی کوریا ٹیکنالوجی کمپنی نے سام سنگ ماڈل کے سمارٹ فون پر مبینہ طور پر پابندی لگا دی ہے ، جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی نے سام سنگ نوٹ سیون کے ماڈل بنانا بند کر دئیے ہیں۔ کمپنی نے اس کے متبادل جو فون متعارف کروایا ہے اس میں بھی سنگین مسئلہ بتایا جا رہا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے اس کے متعلق ابھی کچھ بتانا قبل از وقت ہوگا ، یہ کہا جا سکتا ہے کہ کمپنی سام سنگ کے ماڈل کو بہتر بنانے کے لئے کوششیں کو رہی ہے تاکہ فون میں مزید بہتری لائی…

Read More

ہرارے (سپورٹس ڈیسک) سابق زمبابوین کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر ہیتھ سٹریک ملکی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر ہو گئے، انہیں ڈیوواٹمور کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے، واٹمور کو رواں سال جون میں زمبابوین ٹیم کے ہیڈکوچ کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔ سابق زمبابوین کرکٹر اینڈی بلگناٹ اور جنوبی افریقہ کے پیٹرکرسٹن بھی کوچ کے عہدے کے امیدوار تھے تاہم سٹریک کو دونوں پر ترجیح دی گئی۔ ہیتھ سٹریک کو 2019ءمیں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں ٹیم کی رسائی کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں…

Read More

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ موجودہ ٹیم کی کامیابی کی سب سے بڑی وجہ اس کی خود اعتمادی ہے ۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ بحیثیت کپتان جب وہ اپنی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں تو 2010 میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز کبھی نہیں بھول سکتے جس نے انھیں اور پوری ٹیم کو نیا حوصلہ دیا تھا ¾میں ٹیم سے باہر تھا ۔ واپسی ہوئی اور مجھے کپتان بنا دیا گیا ۔ ہمارا مقابلہ دنیا کی بہترین ٹیم سے تھا ۔ پاکستانی…

Read More

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ(کل) جمعرات سے دبئی انٹرنیشنل کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے جائے گا،دونوں ٹیمیں تاریخ میں پہلی بار ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلیں گی،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہوگا،قومی ٹیم کی ہیڈکوچ مکی آرتھر کی زیر نگرانی سخت پریکٹس ،کپتان مصباح الحق سمیت تمام کھلاڑی فیلڈنگ ،بولنگ اور بیٹنگ پریکٹس کی ،پاکستان کو ٹیسٹ میچوں میں کالی آندھی پر برتری حاصل ہے ،دونوں ٹیموں کے مابین ابھی تک 46ٹیسٹ میچ کھیلے جاچکے ہیں جن میں 16میں…

Read More

لندن (خصوصی رپورٹ)بھارت میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے گذشتہ ہفتے ایک کبوتر گرفتار کیا جو پاکستان سے پیغام لے جا رہا تھا۔ بھارتی مصنف شوون چودھری نے اسے ایک طنز نگار کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے لکھا میں کہوں گا کبوتر کے معاملے میں ساری غلطی موبائل سروس فراہم کرنے والوں کی ہے۔ وہ زیادہ خدمات فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ دہلی میں ہمارے گھر تو صورت حال یہ ہے ہم صرف اسی وقت بات کرسکتے ہیں جب ہم کسی خاص کمرے کی کھڑکی سے ہاتھ باہر نکال کر فون پکڑے کھڑے رہیں۔ اس سے پتہ چلتا…

Read More

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکہ کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رنگین مزاج شخصیت اور بے تکے بیانات و حرکات کے باعث مزید متنازعہ بن گئے ہیں۔ اخلاقیات کی حد سے گری ہوئی ویڈیو کے بعد ٹرمپ کی آڈیو ٹیپ بھی سامنے آ گئی ہے جس کے بعد ان کی اپنی جماعت ری پبلکن پارٹی کی جانب سے بھی ان سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے‘ تاہم ٹرمپ کی جانب سے دستبردار ہونے سے صاف انکار کے بعد عالمی خفیہ تنظیم ”ورلڈ ایڈہاک ایسوسی ایشن“ انہیں صدارتی دوڑ سے دستبردار کرانے کیلئے میدان میں آ گئی ہے۔ اس…

Read More

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں عاشورہ محرم پر دہشت گردی کے واقعات ہوئے جن میں 28 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوئے۔ کابل میں درگاہ سخی اور مسجد چاریار پر فائرنگ کی گئی اس سے 14 عزادار جاں بحق اور13 زخمی ہوگئے دوسرا واقعہ صوبہ بلخ میں ہوا جہاں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ کیا گیا اس سے 14عزادار جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔ پاکستان نے دونوں واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ افغانستان میں دہشت گرد حملوں پر حکومت نے افغانستان کی حکومت اور عوام سے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) جاوید میانداد اورشاہد آفریدی کے درمیان جاری تنازع سے وسیم اکرم دکھی ہو گئے۔ کہتے ہیں جاوید بھائی اور شاہد دونوں دل کے بہت قریب ہیں۔ان شاءاللہ جلد معاملہ طے ہوجائے گا۔شاہد آفریدی اورجاویدمیاندادکی الفاظ کی جنگ عدالت تک جانےکا امکان ہے مگرسابق کپتان وسیم اکرم نے معاملہ جلد حل ہونےکی امید ظاہرکردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں وسیم اکرم نے بتایا کہ جاوید میانداداورشاہد آفریدی دونوں ان کے لیے اور پاکستان کیلئے کتنی اہمیت رکھتے ہیں۔ وسیم اکرم نے امید ظاہر کی ہے کہ دونوں کے درمیان تنازع جلد حل ہو جائے گا۔ایک اور…

Read More