Author: Daily Khabrain

لاہور(شوبز ڈیسک) فن قوالی کو پوری دنیا میں متعارف کرانے والے عظیم قوال استاد نصرت فتح علی خان کا 68 واں یوم پیدائش گزشتہ روز منایاگیا۔موسیقی کی دنیا کے عظیم نام استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سرحدوں کی قید سے آزاد تھی۔تیرہ اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہونے والے اس فنکار نے بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ٹائم میگزین نے 2006 میں ایشین ہیروز کی فہرست میں ان کا نام بھی شامل کیا، بطور قوال اپنے کریئر کے آغاز میں اس فنکار کو کئی بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔آپ کے والد…

مزید پڑھیں

دبئی (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں 5-0 سے وائٹ واش کے باوجود پہلے نمبر پر براجمان ہے، جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر موجود ہے، بلے بازوں میں اے بی ڈی ویلیئرز سرفہرست ہیں، ڈیوڈ وارنر 9 درجے ترقی پا کر کیریئر بہترین تیسرے نمبر پر آ گئے، ڈی کوک 5 درجے بہتری کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے، پاکستان کے بابراعظم 57 درجے لمبی چھلانگ لگا کر 15ویں نمبر پر آ گئے، ریلی روسو 30 درجے ترقی کے…

مزید پڑھیں

دبئی (آئی این پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹیسٹ سیریز میں گرین شرٹس کے پاس پانے کیلئے کچھ نہیں ہے جبکہ وہ گنوابہت کچھ سکتی ہے۔بھارتی ٹیم ساتویں درجے کی کیوی ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز جیتنے پر پانچ پوائنٹس حاصل کرکے 115پوائنٹس کے ساتھ عالمی نمبرون بن چکی ہے۔ پاکستانی ٹیم کیلئے یہ نظام یکسر مختلف عمل ظاہر کررہاہے جو اگر نیوزی لینڈ سے محض ایک درجہ نیچے موجود ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف کلین سوئپ بھی کردے تو اسے صرف ایک پوائنٹ ملے گا۔ آئی سی سی کے رینکنگ پیشگوئی نظام کے…

مزید پڑھیں

لاہور(اے پی پی ) سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کی طرح ٹیسٹ سیریز میں بھی ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کرے گی اور بھارت سے مستقبل قریب میں آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن دوبارہ حاصل کرلے گی۔ جمعرات کو اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم متواز ن ہے ۔ باﺅلرز اور بلے باز بھرپور فارم میں ہیں اور بابر اعظم کی شمولیت سے ٹیم مزید مضبوط ہوئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ قومی ٹیم ویسٹ انڈیز…

مزید پڑھیں

فیصل آباد ( آئی این پی)پا کستان کر کٹ ٹیم کے ما یہ ناز آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پا کستان کرکٹ ٹیم بہتر کار کردگی کا مظا ہرہ کر رہی ہے ٹیسٹ سیر یز میں بھی ویسٹ انڈیز کو ٹف ٹا ئم دی گی جب تک پا کستان کر کٹ ٹیم کو میری ضرورت ہو گی میں قومی ٹیم کے لیے کھیلتا رہوںگا بھر پور محنت کر کے دوبارہ ٹیم میں اپنی جگہ بنا ﺅنگا محنت پر ہی یقین رکھتا ہوں وہ گز شتہ روز یہا ں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے…

مزید پڑھیں

ممبئی (آئی این پی) مہندرا سنگھ دھونی کی بیگم ساکشی دھونی کےخلاف کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ پر ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ایک بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ ایف آئی آر ڈینس اروڑا نامی شخص کی جانب سے ساکشی دھونی اور دیگر تین افراد کے خلاف درج کرائی ہے۔جس میں دعوی کیا گیاہے کہ ساکشی دھونی، ارون پانڈے، سبھا وتی پانڈے اور پریتیم پانڈے کی ایک مشترکہ کمپنی نے اس کے ایک جم اینڈ فٹنس سینٹر اسپورٹس فٹ ورلڈ کے حصص خریدے تھے ۔ان حصص کے گیارہ کروڑ روپے ساکشی دھونی اور دیگر تین افراد…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (نیوزایجنسیاں) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچز کی چوتھی سنچری مکمل کر لی، گرین شرٹس چارسو ٹیسٹ کھیلنے والی دنیا کی ساتویں ٹیم بن گئی، گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت کے ساتھ ہی یہ اعزاز حاصل کیا۔ اس سے قبل آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز بھی یہ کارنامہ انجام دے چکی ہیں، ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ میچز کھیلنے کا عالمی اعزاز انگلینڈ کے پاس ہے جس نے 976 میچز کھیل رکھے ہیں، آسٹریلیا 791 میچز کے ساتھ دوسرے،…

مزید پڑھیں

دبئی(ویب ڈیسک) پاکستان نے سیریز کے پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 279 رنز بنا لیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم نے پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور دن کے اختتام پر مخالف ٹیم کیخلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 279 رنز بنائے۔پہلا ڈے اینڈ نائٹ پاکستان نے ٹاس جیت لیاپاکستان کے اوپنر بلے باز اظہر علی اور سمیع اسلم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 215 رنز بنائے۔ سمیع اسلم 90 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، جبکہ اظہر…

مزید پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی ملزمہ آسیہ بی بی کی اپیل کی سماعت کی، سماعت کے آغازپربنچ میں شامل جسٹس اقبال حمیدالرحمان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سلمان تاثیرسے متعلق کیس کی سماعت کی تھی اس لئے وہ آسیہ بی بی کی درخواست کی سماعت کرنے والے بنچ کا حصہ نہیں بن سکتے۔بنچ نے کیس واپس چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجواتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جسٹس اقبال حمید الرحمان سلمان تاثیرقتل کیس کی سماعت کر چکے ہیں،…

مزید پڑھیں

دہلی (وییب ڈیسک) دہلی کی باغی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طالب علموں نے مودی اور آر ایس ایس کے ارکان کو راون سے تشبیہ دے دی، طالب علموں نے مودی اور دیگر رہنماﺅں کی تصویر والا پتلا نذر آتش کردیا۔جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی نیشنل اسٹوڈنٹ یونین نے دو روز قبل مذہبی تہوار دسہرا کے موقع پر مودی اور دیگر رہنماﺅں کا پتلا جلایا جس میں بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ اور جے این یو کے وائس چانسلر بھی شامل تھے۔طالب علموں کے مطابق مودی اور آر ایس ایس ان کے نزدیک جھوٹ کی علامت ہیں اس…

مزید پڑھیں