Author: Daily Khabrain

گوا (اے این این) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان پردہشت گردوں کی حمایت کا روایتی الزام دہراتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے پڑوس میں ایک ملک دہشت گردی کی” ممتا“ ہے جہاں نہ صرف دہشت گردوں کو پناہ ملتی ہے بلکہ ایک ایسی ذہنیت پروان چڑھائی جارہی ہے جو سیاسی مقاصدکے حصول کےلئے دہشت گردی کو جائز قرار دیتی ہے، آج کی دنیامیں اگرہم اپنے شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو سیکورٹی اور انسداددہشت گردی کےلئے تعاون ناگزیر ہے۔ اتوار کو گوا میں برکس سربراہی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نریندرمودی نے کہا کہ ہمارے خطے میں دہشت…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکارہ عالیہ بھٹ بھی مداحوں کو بے انتہا انتظار کرانے والی فلم “اے دل ہے مشکل” کا حصہ بن گئیں۔ فلم کی بہترین کاسٹ کے باعث مداحوں کا فلم کے لئے انتظار بڑھتا ہی جا رہا ہے جب کہ فلم کی ریلیز کے راستے میں متعدد مشکلات بھی بڑھتی ہی جارہی ہیں۔ فلم میں ایشوریا رائے، رنبیر کپور، شا ہ رخ خان، فواد خان، انوشکا شرما پہلے ہی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت میں سینما مالکان کی نمائندہ تنظیم دی سینما اونرز ایگزیبیشن ایسو سی ایشن آف انڈیا نے بھارت کی چارریاستوں میں فلم “اے دل ہے…

Read More

نئی دہلی (شوبزڈیسک)بھارتی انتہا پسندوں سے خود بھارتی بھی تنگ آگئے، پاکستان مخالف فلم ’فینٹم‘بنانے والے ساجد نڈیاڈ والا بھی پاکستانی فنکارکے حق میں بول پڑے۔ساجد نڈیاڈ والا نے فواد خان کی فلم ’اےدل ہے مشکل‘ کی مخالفت کو افسوسناک قراردے دیا،بالی وڈ اداکار ورن دھون نے بھی ساجد نڈیاڈ والا کے بیان کی حمایت کی ہے۔کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ کہتے ہیں کہ بھارت میں پاکستانی فنکاروں کا جنونیت سے پیچھا کیاجارہا ہے،بی جے پی رہنما اور نامور اداکار پاریش راول نے بھی فلموں کی نمائش روکے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) یہ کوئی نہیں جانتا کہ آخر سنی لیونی نے اپنے ماضی کی دنیا کو خیرباد کہہ کر بالی ووڈ میں قدم رکھنے اور ایک نئی زندگی شروع کرنے کا فیصلہ کیوں کیا اور اس میں کس کا ہاتھ ہے؟ خیر! اداکارہ نے خود ہی اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے اور یقینا آپ بھی اس شخص کے بارے میں جان کر حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سنی لیونی نے بھارتی ٹی وی ” بگ باس“ میں شرکت کی اور یہیں سے ان کی زندگی تبدیل ہونے کا سلسلہ شروع ہوا اور وہ…

Read More

سری نگر( ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کی نئی لہر کو 100 روز مکمل ہو گئے لیکن وادی کے حالات بدستور کشیدہ ہیں جب کہ حالیہ کشیدگی میں قابض فوج کے ہاتھوں اب تک 110 کشمیر شہید اور 12 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 8 جولائی کو بھارتی فوج کے ہاتھوں نوجوان حریت پسند رہنما برہان مظر وانی کی شہادت نے مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی ہے اور ہربان وانی کی شہادت کے بعد سے شروع ہونے والی جدو جہد کو 100 روز مکمل ہو…

Read More

سکاٹ لینڈ ( ویب ڈیسک ) دنیا بھر کے ممالک میں شہریوں کے لئے کچھ قوانین بنائے جاتے ہیں تاکہ وہ ان پر عمل کرکے ایک کارآمد شہری بن سکیں جب کہ خلاف ورزی پر انہیں گرفتار بھی کرلیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں تو ہوا کچھ الگ ہی اور وہاں مرغی کو قانون پر عمل نہ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔اسکاٹ لینڈ کے شہرڈنڈی میں ایسٹ مارکیٹ گیٹ کی ایک مصروف سڑک کو رش کے ٹائم پرایک مرغی عبورکرنے کی کوشش کررہی تھی کہ اس کے راستے میں آنے والی گاڑیوں میں سے ایک گاڑی کے مالک نے…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ)بھارت کی جانب سے ہیروئن سمگلنگ کے جھوٹے الزامات لگائے جانے کے بعدریلوے پولیس حکام نے پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی ٹرین سمجھوتہ ایکسپریس اور مال بردار ٹرینوں کی چیکنگ اور تلاشی کا طریقہ کار انتہائی سخت کر دیا ہے اور کلیئرنس ملنے کے بعد پسنجر اور مال بردار ٹرینوں کو بھارت کے لیے روانہ کیا جاتا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان سے سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین کی روانگی سے قبل واشنگ لائن میں پوری ٹرین کی سپیشل برانچ کے سراغ رساں کتوں اور بم ڈسپوزل کے ذریعے تلاشی لی جاتی ہے جس کے بعد ٹرین کو پلیٹ…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) فیشن اورسٹائل کی دنیا پر ا±س کا راج تھا۔ وہ پاپ گلوکارہ کے طور پر بھی اپنی پہچان بناچکی تھی۔ کئی سماجی تنظیموں کی اس سربراہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ازبکستان میں متعدد ٹیلی ویژن چینلز اور ریڈیوسٹیشنز ا±سی کے تھے۔ یہ نشریاتی ادارے اسے ایک مخیر خاتون، علم و فنون کی سرپرست کے طور پر مشتہر کرتے تھے لیکن اب یہ بند ہوچکے ہیں۔ ملک اور بیرونِ ملک ا±سے ایک کام یاب بزنس وومن کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے۔ مواصلات، ٹرانسپورٹ، انٹرٹینمنٹ اور فیشن انڈسٹری کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے…

Read More

سری نگر(خصوصی رپورٹ) بھارتی حکام نے ایک دو نہیں بلکہ153کبوتروں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں جن کے بارے میں یہ شبہ ہے کہ وہ پاکستان کے لیے جاسوسی میں ملوث ہیں۔مقبوضہ کشمیر کی سی آئی ڈی نے کہا ہے کہ مشرقی پنجاب سے 153کبوتروں کی ایک کھیپ مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ لائی گئی جسے مقامی پولیس نے پکڑ لیا، سرحدی علاقوں سے کبوتر پکڑے جانے کے بعد پولیس حکام کو ان کبوتروں پر بھی شک ہوا جس کی وجہ سے ان کا کیس سی آئی ڈی کے حوالے کر دیا گیا، ڈی سی جموں سمرن دیپ سنگھ…

Read More

ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکار عامر خان نے ہالی وڈ کی فلموں میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ انہیں ہالی وڈ کی متعدد فلموں میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی ہے تاہم سکرپٹ کمزور ہونے اور اپنا کردار جاندار نہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی فلم میں کام کرنے کی حامی نہیں بھری۔ اگر کسی اچھی سکرپٹ والی فلم میں کام کرنے کی پیش کش کی گئی تو اس میں کام کرنے کے حوالے سے ضرور سوچیں گے۔ واضح رہے کہ عامر خان اپنی آنے والی فلم ”دنگل“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

Read More