Author: Daily Khabrain

دبئی( ویب ڈیسک ) پاکستان کو دبئی ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے 8 وکٹیں درکار ہیں جب کہ مہمان ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے مزید 251 رنز بنانا ہوں گے۔دبئی انٹرنیشنل گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روزپاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 123 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جب کہ ویسٹ انڈیز نے 346 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز بنا لئے۔ کریگ بریتھ ویٹ 6 اور لیون جانسن 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ ڈیرن براوو 26 اور مارلن سیموئلز 4 رنز…

Read More

دوبئی(سپورٹس ڈیسک )فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پنک بال اور شبنم کی وجہ سے وکٹیں لینا مشکل ہے مگر ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جلد آﺅٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ آسان نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرتے ہوئے خاص طور پر رات کے وقت بہت مشکل ہو رہی ہے کیونکہ اوس کی وجہ سے گیند گیلی ہو کر نرم پڑجاتی ہے۔وہ کہتے ہیں کہ اس صورتحال میں…

Read More

دوبئی (اے این این)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجا نے کہا کہ موجودہ قومی ٹیم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی اہلیت رکھتی ہے، اوول کے میدان میں کامیابی کسی بھی پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ میں سب سے بڑی کامیابی تھی، مڈل آرڈر میں یونس خان، مصباح الحق اور اسد شفیق کی صورت میں بہترین بلے باز ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کے پاس دنیا کی بہترین ٹیم بننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں۔پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور…

Read More

سرینگر (نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں عوامی انتفادہ کا آج 100 واں روز ہے جبکہ غیر قانونی بھارتی قبضے اور قابض فورسز کے ہاتھوں نہتے شہریوں کی شہادت پر پوری مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں موجودہ انتفادہ 8جولائی کو ممتاز مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی کے ماورائے عدالت قتل کے بعد شروع ہوا تھا۔ گزشتہ تقریباً ساڑھے تین ماہ کے دوران قابض بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ وادی کے اطراف و اکناف میں جاری پر امن احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ ، مہلک پیلٹ…

Read More

لاہور(اے این این) یونس خان اب مکمل طور پر صحتیاب ہوگئے ہیں اور بہت جلد ٹیم کو جوائن کریں گے ۔بیماری کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف متحدہ عرب امارات میں جاری ٹیم ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شرکت سے محروم ہو گئے تھے اب وہ ابو ظبہی ٹیسٹ میں ٹیم کا حصہ ہو سکتے ہیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یونس خان بیماری کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکے اوران کی جگہ نوجوان بیٹسمین بابر اعظم کو موقع دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں تیز بخار کے سبب کراچی کے…

Read More

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ مہم خواتین کو ترجیح دینے کے لئے شروع کی گئی ہے۔ ہندوستانی کرکٹرز کا کہنا ہے کہ اپنی ماں کے نام کی جرسی پہننے سے ان کی زیادہ شناخت بنے گی۔ اس حوالے سے ایک بھارتی کمپنی نے بی سی سی آئی کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ انڈین ون ڈے ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے اس مہم کے بارے میں بتایا کہ میں آج تک اپنے والد کا نام پہن رہا تھا، تب تو کسی نے کبھی نہیں پوچھا کہ کوئی خاص وجہ ہے۔ جبکہ ویرات…

Read More

دبئی (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ نے وکٹوں کی سینچری مکمل کرلی اور دوسری تیز ترین 100 وکٹیں حاصل کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کے 5 کھلاڑیوں کو میدان سے باہر کرکے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ وہ دنیا کے تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے دوسرے جبکہ ایشیا کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز 17 ٹیسٹ میچوں میں حاصل کیا ہے۔

Read More

لاہور (شوبزڈیسک)دونوں اداکاروں کے ٹوئٹر اکاو¿نٹس میں حمزہ علی عباسی کو 5 جبکہ فواد خان کو 1 ووٹ ملا، اس دوران امریکیوں نے حمزہ کی تصاویر اور شیئر کردہ پوسٹ کو کافی پسند کیا جبکہ فواد خان کی تصاویر متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔امریکیوں کو دونوں اداکاروں کا ایک ایک اشتہار دکھایا گیا، گزشتہ حصہ کی طرح اس بار بھی حمزہ کا اشتہار بازی لے گیا جبکہ فواد خان کو ایک بھی ووٹ نہیں ملا۔ یہ راو¿نڈ حمزہ علی عباسی نے 6 ووٹس لے کر جیت لیا۔ فواد خان پاکستان کے ساتھ ساتھ بولی وڈ کا بھی بڑا حصہ بن…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)فلمسٹار ثنا فخر پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ کےلئے نامزد ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا فخر کولندن میں ہونے والے آٹھویںپاکستان اچیومنٹ ایوارڈ ز انٹرنیشنل کے لئے نامزد کر لیا گیا ہے۔یہ ایوارڈ شو 2دسمبر کو لندن میں سجایا جائے گا۔ آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ثناءفخر کا کہنا تھا کہ اپنی نامزدگی پر بہت خوش ہوں اور یہ میری محنت کا نتیجہ ہے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے اور کوشش کی ہے کہ ایسا کام نہ کیا جو بعد میں شرمندگی کا باعث بنے۔

Read More

نئی دہلی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ میں ایک دور تمام ہونے کے بعد اب اداکاروں کے بچے اور بچیاں بھی انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے کیلئے میدان اتر چکے ہیں ۔ بھارتی اداکار جاوید جعفری نے بہت سے ٹی وی ڈراموں، پروگرامز اور فلموں میں اداکاری اور ڈانس سے شہرت حاصل کی ہے اور اپنا لوہا منوایا ہے۔ لیکن جاوید جعفری کی بیٹی علاویہ جعفری بھی انڈسٹری میں آنے کیلئے پرتول رہی ہیں اور ابتدائی طور پر ان کی چند تصاویر منظرعام پر آگئی ہیں جنہیں دیکھتے ہی ہزاروں لوگ علاویہ جعفری کے دیوانے ہو گئے ہیں اور علاویہ کے…

Read More