Author: Daily Khabrain

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا ،ٹیم کا انتخاب قومی سلیکشن کمیٹی، ہیڈ کوچ اور کپتان کی مشاورت سے کیا گیا، یونس خان کو پندرہویں کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ۔ طبیعت ناساز ہونے کے باعث یونس خان کو پہلے ٹیسٹ کیلئے آرام دیا گیا تھا ۔پہلے ٹیسٹ کیلئے منتخب 14 رکنی اسکواڈ کو برقرار رکھتے ہوئے یونس خان کو بھی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے،یونس خان ڈینگی بخار کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ سے دستبردار ہو گئے تھے ۔ٹیم مصباح…

Read More

دبئی (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق پر ایک ٹیسٹ میچ کی پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔میڈیاکے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان ٹیم تیسرے اور چوتھے روز مقررہ وقت میں 90 اوورز کرانے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے کپتان مصباح پر جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔ اگر کپتان مصباح الحق پر جرمانہ عائد ہوا تو رواں سال ان کو یہ دوسرا جرمانہ ہوگا۔ آئی سی سی قوانین کے مطابق سال میں 2 بار جرمانے پر کپتان پر ایک ٹیسٹ کی پابندی لگ سکتی…

Read More

گوا(نیٹ نیوز) برازیل، روس، انڈیا، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل تنظیم برکس کے بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کے خلاف کلمات کے بعد چین نے اپنے روائتی دوست پاکستان کا دفاع کیا ہے۔برکس کے سربراہی اجلاس کو میزبان ملک انڈیا کے وزیر اعظم نے پاکستان کو عالمی سطح پر سفارتی تنہائی کا شکار کرنے کی اپنی مہم کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال کیا اور نریندر مودی نے پاکستان کو دہشت گردی کا منبع قرار دیا۔چین کی وزیر خارجہ کی ترجمان ہو چوینگ نے نریندر مودی کے کلمات…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)بھارتی فلموں کے امپورٹرز وفاقی سیکرٹری کامرس سے ملاقات کی کوششوں میں مصروف ہیں جس میں انہیں تاحال کامیابی نہیں ملی ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ بھارتی فلموں پر سرکاری طور پر غیراعلانیہ پابندی کے باعث امپورٹرز پریشانی کا شکار ہیں اور ان کے سرپر خوف کی تلوار لٹک رہی ہے کہ کہیں وزارت کامرس کی طرف سے ملنے والے این او سی منسوخ نہ کردیئے جائیں جس کے لئے چندافراد پر مشتمل وفد گزشتہ ہفتے اسلام آباد گیا تھا تاہم بعض وجوہات کی بنا پر یہ ملاقات ملتوی کردی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ہے اب یہ ملاقات…

Read More

لندن (وجاہت علی خان سے) ایم کیو ایم لندن کے اندرونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ نے اپنے قومی مفاد کےلئے ا لطاف حسین کے خلاف چل رہی منی لانڈرنگ کی تفتیش ختم کر کے تمام ملزموں کو کلین چٹ دینے کا فیصلہ کیا، اس ذریعے نے وثوق سے ”خبریں“ کو بتایا کہ پاکستان دشمن قوتوں نے الطاف حسین کو کراچی میں ایک دفعہ پھر بدامنی کے ایک بڑے منصوبے کی تکمیل کےلئے منی لانڈرنگ کے اس ”اوپن سیکرٹ“ کیس سے صاف بری کر دیا ہے جس کے ٹھوس اور مکمل ثبوت سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے پاس…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکارہ نوراں لعل نے کہا کہ جب تک شادی ہالزمیں تقریبات کیلئے وقت میں اضافہ نہیں کیاجاتا،اس وقت تک ہمارے ملک میں گلوکاروں کی ترقی ممکن نہیں ہے۔ایک بیان میں انکا کہناتھاکہ موسیقی سے وابستہ فنکارلاکھوں کی تعدادمیں بے روزگاری کی چکی میں پس رہے ہیں لیکن انکاکوئی پرسان حال نہیں ہے۔میری حکومت سے اپیل ہے کہ وہ لاکھوں خاندان کے چولہے آبادکرنے کیلئے اپنے فیصلے پرنظرثانی کرے اورشادی ہالزکاوقت بھی سٹیج ڈراموں کی طرح ایک بجے رات تک کیاجائے تاکہ گلوکاروں اور سازندوں کو روز گارفراہم ہوسکے ۔نوراں لعل نے بتایامیں اپنے نئے میوزک البم پرکام کررہی ہو…

Read More

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی وڈ کی اداکارہ ایملیا کلارک نے کیلی فورنیا کے ساحلی مقام وینس میں4.64 ملین ڈالر کا گھر خرید لیا ۔اداکارہ ایملیا کلارک انگلینڈ کے علاقے برک شائر کی پیدائش ہیں ان کو امریکی ٹی وی سیریل”گیمز آف تھرونز“سے شہرت حاصل ہوئی جس کے بعد ان کے لئے ہالی وڈ کے دروازے کھلے۔ذرائع کے مطابق ہالی وڈ میں اپنی بڑھتی ہوئی شوبز مصروفیات کی بناءپر اداکارہ ایملیا کلارک نے کیلی فورنیا کے ساحلی مقام وینس میں4.64 ملین ڈالر کا گھر خرید لیا ہے جو دو بیڈ رومز پر مشتمل ہے اور اس میں سوئمنگ پول بھی ہے ۔اس…

Read More

نیویارک (شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن ایڈونچر فلم” ونڈر وومن“ کا دلچسپ ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔اس فلم کی کہانی گھومتی ہےمووی میں سپرہیروکاکردارادا کرنےوالی ونڈر وومن ڈیانا کے گرد،ڈیانا امیزون جزیرے کی شہزادی ہے مگرجنگجواور بہادر خاتون ہے۔لیکن اس کی پرسکون زندگی میں اس وقت ہلچل مچ جاتی ہے جب ایک جہاز جزیرے پر کریش ہوتا ہے اور اس کا پائلٹ ڈیانا کو دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے۔ڈیانا اپنی دنیا سے نکل کر نکل جاتی ہے اس کے ساتھ عام انسانوں کی دنیا دریافت کرنے۔۔ جنگ کو روکنے میں اس کا ساتھ دیتی ہے،سامنے آتی ہیں پھر اس…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستان کی پہلی فائٹرپائلٹ مریم مختارکی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم”ایک تھی مریم“اب بڑی سکرین پر ریلیز کی جائے گی ۔اس بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک سینما کمپنی کے تعاون سے یہ فلم رواں ہفتے سینماگھروں میں نمائش کے لئے پیش کی رہی ہے جس کے بارے میں توقع ہے کہ شائقین کی طرف سے اسے اچھا رسپانس ملے گا کیونکہ جب اسے ٹی وی پر آن ائرکیا گیا تو لوگوں کی کثیرتعداد نے اسے پسندکیا تھا۔ایک تھی مریم کا ٹائٹل رول صنم بلوچ نے اداکیا ہے جبکہ کاسٹ میں حنا خواجہ بیات اور…

Read More

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) ہالی وڈ کی اے لسٹ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے کہا ہے کہ نوجوان لڑکیاں اپنی زندگی میں خطرات مول لینے کا حوصلہ پیدا کریں، سکارلٹ جوہانسن نے ایک تقریب میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بات کو اچھی طرح جانتی ہیں کہ عورتوں کو زندگی کے ہر شعبے بے حد دباﺅ کا سامنا ہوتا ہے لیکن ایسے میں نوجوان لڑکیوں کو رسک لینے سے نہیں بچنا چاہیے۔انھوں نے لڑکیوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ خطرہ مول لو اور ناکامی سے مت ڈرو کیونکہ کسی بھی چیز کی اوپر والی سطح کامیابی…

Read More