Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو عام انتخابات کرانے کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ اراکین نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا فیصلہ اقلیتی ہے، اقلیتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اراکین نے اتفاق کیا کہ فیصلہ قابل عمل نہیں ہے، آئین اور قانون سے انحراف کر کے فیصلہ دیا گیا ہے، فیصلے کے خلاف پارلیمنٹ سمیت…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔ سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔ سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق مارچ میں مہنگائی کی شرح 35 اعشاریہ 4 فیصد رہی، مستقبل قریب میں مہنگائی کی شرح بلند رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق اقتصادی سرگرمیوں میں سست روی دیکھی جا رہی ہے، آٹو سیکٹر اور پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی ہوئی، جنوری میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو میں 8 فیصد کمی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کا فیصلہ سازش کا آخری وار ہے۔ وہ سازش جس کو پنجاب حکومت پلیٹ میں رکھ عمران کو پیش کی گئی۔ اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ وقت آ گیا ہے کہ پارلیمنٹ سہولت کاری کو قانونی ہاتھوں سے روک دے، وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلےکو مسلط کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے،فیصلہ…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) جانوروں کے طبی ماہرین پر مشتمل فورپازانٹرنیشنل کی 6 رکنی ٹیم کا چڑیا گھر کا دورہ کیا ہے۔ ٹیم نے ہتھنی نورجہاں کے طبی معائنے کے بعد صحت کا معاملہ ففٹی، ففٹی قراردے دیا، طبی ماہرین کی ٹیم نے ہتھنیوں کے کیچ کو ناکافی قراردیا ہے۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی کا کہنا تھا کہ بیمار ہتھنی کا علاج شروع کر دیا گیا ہے، فور پاز کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہتھنی کو جلد سفاری پارک منتقل کر دیاجائے گا۔

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فواد چودھری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمران خان کو بریفنگ دی، اس دوران سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، سپریم کورٹ نے آئین کی حفاظت کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ تحریک انصاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیچھے کھڑی ہے، پوری قوم الیکشن کی تیاری کرے، مزید برآں عمران خان کا آج رات…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے صوبوں میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق کہا ہے کہ آج نظریہ ضرورت کو عبرتناک شکست ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی علی زیدی نے کہا کہ آج کا سپریم کورٹ کا فیصلہ بلاشبہ آئین کی فتح ہے، آج کا فیصلہ قانون کی حکمرانی کے اصول کو بھی برقرار رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے فیصلے سے عوام کی جیت ہوئی ہے، آئینی اور قانونی نظام کی…

Read More

لاہور، اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے، دوسری جانب پی ٹی آئی کارکنان نے آج جشن منانے کا اعلان کر دیا۔ رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا ہے، الیکشن کمیشن کو بنیادی آئینی حق بدلنے کا کوئی اختیار نہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کو فوری طور پر عہدہ نہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا تھا کہ ازخود نوٹس کیس کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دینے کا رجسٹرار سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کے تناظر میں وفاقی حکومت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کر…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن التوا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے، فیصلے سے سیاسی اور آئینی بحران مزید سنگین ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ انتخابی تاریخ کے فیصلے کے ساتھ ہی ایک اور بنچ بنا دیا گیا،عدالت نے سرکلر یا ایگزیکٹو آرڈر کے بجائے 6 رکنی بنچ تشکیل دیا ہے، از خود نوٹس چار تین سے خارج ہوا تھا، انتہائی اہم معاملے کو حل کرنے کیلئے فل…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے کیس دوسرے بنچ منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو واپس بھجوا دی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اخترنے عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا کیس مزید سماعت کے لیے جسٹس ساجدہ محمود کو بھجوایا۔ شہری محمد جنید نے ایڈووکیٹ آفاق احمد کی وساطت سے دائر کردہ درخواست میں عمران خان، چیف الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا تھا۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کو این اے 95 میانوالی…

Read More