Author: Khabrain News

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) فیٹف اجلاس آج سے جرمنی کے شہر برلن میں شروع ہو گا، پاکستان کا نام گرے لسٹ نکلنے کے امکانات روشن ہوگئے ، پاک فوج کے اسپیشل سیل نے منی لانڈرنگ اورٹیرر فنانسگ روکنے کے لیے موثر لائحہ عمل مرتب کیا جس سے بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ پر قابو پانے میں کامیابی ملی۔ ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہو گئے، بھارتی لابی کی سازشیں ناکام بنا دی گئیں۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 27 میں سے 26 نکات پر…

مزید پڑھیں

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں مہنگائی سے پریشان ایک اور شخص نے نیٹی جیٹی پل سے کود کر خودکشی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مہنگائی سے پریشان ایک اور شخص نے نیٹی جیٹی پل سے کود کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں رات کے اوقات میں ایک شخص کو پل سے نیچے گرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جیسے ہی متاثرہ شخص کودا ریسٹورینٹ انتظامیہ نے فوری طور پر اس کی جان بچا لی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایک خاتون نے اپنے بچوں کے ساتھ نیٹی جیٹی پل…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن نے قذافی سٹیڈٰم لاہور کا دورہ کیا، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات میں کرسٹن ٹرنر نے کہا کہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے، یہ کھیل دونوں ممالک کو جوڑتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے، انگلش فینز اور کرکٹ ماہرین دونوں ٹیموں کے مابین…

مزید پڑھیں

لاہور : (ویب ڈیسک) اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ وہ شوبز میں مہوش حیات جیسا کام کرنے کی خواہشمند ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جو کہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پروگرام کا ہے جس میں جنت مرزا نے بطورِ مہمان شرکت کرتے ہوئے کہا کہ مہوش حیات کے برابر جانے کی کوشش ضرور کروں گی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا رانا ثنا اللہ کی بھڑکیں ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں 19 صوبوں کی ضرورت ہے اور 19 صوبوں کے براہ راست انتخابات ہوں۔ تمام ڈویژنز کو صوبے بنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں بھی ہمارے وزیر اعلیٰ نے بلدیاتی انتخابات نہیں ہونے دیئے جبکہ بلوچستان کو دیکھ لیں کیا چاغی کو کوئٹہ سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے؟ فوج…

مزید پڑھیں

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام جناح اسپتال کابل کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت اسپتال کے عملے میں ایک ماہ کی تنخواہیں تقریباً 52 ہزار امریکی ڈالر بھی تقسیم کی گئیں۔ یونیورسٹی آف لاہور اور افغان وزارت صحت کے درمیان کابل کے محمد علی جناح اسپتال میں مفاہمت نامے پر دستخط ہوئے اور اس موقع پر…

مزید پڑھیں

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہونے سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا۔ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان اراکین کا منتظر ہے ۔ لیکنایک گھنٹہ بعد بھی کوئی رکن اسمبلی ایوان میں نہ پہنچ سکا۔ پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور صوبائی وزیر عطا تارڑ کو بھی ایوان میں لے جانےپر ڈٹ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھ گھنٹے…

مزید پڑھیں

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے سرینگر کے علاقے بمنہ کا محاصرہ کر کے نام نہاد آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ قابض فوج کے نام نہاد آپریشن کے دوران علاقے میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل رہی۔ بھارتی فوج نے تلاشی کی آڑ میں گھروں پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی جبکہ متعدد کشمیری…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کو آگے بڑھانا ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ امریکی سفیر نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔ ڈونلڈ بلوم نےاسٹاک مارکیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ آج اسٹاک مارکیٹ میں آیا ہوں، اس سال امریکا اور پاکستان کے 75 سالہ تعلقات کا دور مکمل ہو رہا ہے، ہماری اولین ترجیح تعلقات کو آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ میں…

مزید پڑھیں

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ فاٹا کے لیے مختص کردہ بجٹ تنخواہوں کے لیے بھی کافی نہیں ہے۔ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ پیش تو ہوا لیکن مجھے اب تک پی ایس ڈی پی کی کاپی نہیں ملی اور وفاقی حکومت نے فاٹا کے ترقیاتی بجٹ میں 54 ارب روپے کی کٹوتی کی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے فاٹا کا ترقیاتی بجٹ کم کر کے 38 ارب روپے کر دیا ہے اور قبائلی اضلاع کا بجٹ…

مزید پڑھیں