ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اعلان کیا ہےکہ اب مملکت میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) اور مٹی کے تیل کی قیمتوں پر ہر سال نظر ثانی کی جائے گی۔ سعودی پیٹرولیم وگیس کمپنی آرامکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایل پی جی کے سلینڈر اور مٹی کے تیل کی قیمتیں اب سالانہ بنیادوں پر متعین کی جائیں گی۔ آرامکو کے مطابق ایل پی جی اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ردو بدل کا اطلاق 11 جون 2022 سے ہوگیا ہے اور مقامی سطح پر قیمتوں کا تعین حکومتی طریقہ کار کے…
Author: Khabrain News
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت میں اسلامو فوبیا کی سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ صدر پاکستان نےاپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مختلف ’ہندوتوا‘ گروہوں کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف حیلے بہانوں سے بلا روک ٹوک اور ریاستی سرپرستی میں تشدد بھارت میں اسلامو فوبیا اور انتہا پسندی کے بڑھتے ہوئے رجحان کا عکاس ہے۔ صدر کا کہناہے کہ ہندوستان اپنی ہندوتوا پالیسیاں ترک کرے، اقلیتوں کو نشانہ بنانا، اُنکےمذہبی جذبات کو مجروح کرنا بند کرے،بھارت اپنی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف تشدد اور…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملائیشیا اور انڈونیشیا سے خوردنی تیل کی درآمد کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے,اقدام کا مقصد صارفین کو بآسانی خوردنی تیل کی فراہمی یقینی بنانا ہے خوردنی تیل کے ٹینکرز رواں ماہ پہنچ جائیں گے، تیل کا ذخیرہ بہتر ہونے پر قیمت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت خوردنی تیل کی دستیابی سے متعلق اجلاس میں وفاقی وزرا مرتضیٰ محمود،رانا تنویر حسین اورسیکریٹریز نے شرکت کی سیکرٹری وزارت صنعت و پیداوار نے ملک میں خوردنی تیل کے اسٹاک پر بریفنگ دی،…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بھی بچت پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام افسران کیلئے مفت پٹرول کی سہولت کی حد مقرر کردی۔ پولیس افسران کو فیول اپنی مقررہ حد میں ہی استعمال کرنے اور غیر ضروری اجلاس آن لائن منعقد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی جی اسلام آباد کی منظوری سے پٹرول کوٹے کیلئے نئے ایس او پیز جاری کردیئے گئے ہیں جس کے مطابق ڈی آئی جی لیول کے افسران کو اب ماہانہ 250 لٹر تک پٹرول ملے گا، پہلے ڈی آئی جی صاحبان کیلئے مفت پٹرول کی کوئی حد مقرر نہیں تھی۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شام میں فلائٹ آپریشن کی معطلی کے سبب پھنسے پاکستانیوں کی فوری وطن واپسی کی ہدایت کی ہے واضح رہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں دمشق ائیر پورٹ کو شدید نقصان کے سبب فلائٹس آپریشن معطل ہوگیا ہے۔ فلائیٹ آپریشن کے سبب زیارتوں پر گئے 160 پاکستانی شام میں محصور ہوگیے۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شام میں موجود پاکستانی سفارت خانہ کو پاکستانیوں کی فوری وطن واپسی کو یقینی بنانے کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام میں پھنسے تمام پاکستانیوں سے سفارت…
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے میاں محمود الرشیدکو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانےکی منظوری دے دی ہے۔ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ خیال رہے کہ میاں محمود الرشید اس سے قبل ن لیگ کے گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔
روم: (ویب ڈیسک) اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر لوکا شہر سے تریویزو جاتے ہوئے ٹسکانی کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا تھا۔ خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار مسافروں میں 4 ترک تاجر بھی شامل تھے۔
لاہور: (ویب ڈیسک) فیصل آباد، جھنگ،چنیوٹ ،شیخوپورہ اور گردونواح میں آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ پنجاب اوربلوچستان کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی ،،جھنگ فیصل آباد، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کاسانس لیا۔ لاہور اور گرد ونواح میں شام کے وقت گردآلود ہوائیں چلنے سے موسم کی شدت میں معمولی کمی آئی،اتوار کو بھی پنجاب ،،خیبر پختو نخوا ،کشمیر اورگلگت بلتستان کے بعض شہروں میں آندھی چلنے اور رم…
لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ریشم نے وفاقی بجٹ کو عوام اور فنکار دوست بجٹ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔ ریشم نے وفاقی بجٹ کو سنہرے الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پاکستان فلم کو انڈسٹری کا درجہ دے کر بدحال انڈسٹری میں تازہ روح پھونک دی ہے۔ ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کا فلم انڈسٹری سے رویہ دوستانہ اور بجٹ شاندار ہے، فنکاروں کی انشورنش بہت اچھا قدم ہے، فنکاروں کی انشورنس اور ٹیکس سے چھوٹ سے فلم انڈسٹری ترقی کرے گی۔ اداکارہ نے عوام اور…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے عوام اور سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات اپنے زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس کے دوران کہی، اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت ضمنی انتخابات پر حکمت عملی طے کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ضمنی انتخابات والے حلقوں میں ریلیوں اور جلسے جلوسوں سے خطاب کریں گی۔ اجلاس میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی وزیر اعظم سے ملاقات کی،شرکا نے بجٹ کو بہترین قرار دیتے…
