Author: Khabrain News

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ بھارت کی 36 رنز پر 3 وکٹیں کرچکی ہیں۔ محمد رضوان نے سوریا کمار کا کیچ پکڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں کیچز کی سنچری مکمل کرلی ہے۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ میچ میں ڈیو فیکٹر اثر انداز ہوگا اس لیے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…

مزید پڑھیں

چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر دوبارہ کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چینی کمپنی کے مطابق واپڈا نے داسو ڈیم پروجیکٹ پر سکیورٹی کو کافی حد تک بہتر بنایا ہے اور 25 اکتوبر سے مرحلہ وار دوبارہ کام شروع ہوگا۔ تمام چینی انجینیئرز اور غیرملکی داسو ڈیم سائٹ پر پہنچ گئے ہیں اور کمپنی نے داسو ڈیم پر کام کرنے والے تمام پاکستانی ورکرز کو تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ چینی کمپنی کے مطابق تمام اسٹاف کو ٹیلی فون کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔ چینی کمپنی نے ملازمین کو کورونا ٹیسٹ رپورٹ اور ویکسینیشن کا ریکارڈ ساتھ…

مزید پڑھیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ بھارت کی 36 رنز پر 3 وکٹیں کرچکی ہیں۔ محمد رضوان نے سوریا کمار کا کیچ پکڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں کیچز کی سنچری مکمل کرلی ہے۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ میچ میں ڈیو فیکٹر اثر انداز ہوگا اس لیے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…

مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج ہونے والے پاک بھارت مقابلے کے لیے قومی ٹیم کی سپورٹ میں اہم ویڈیو  پیغام جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آپ کبھی کم نہیں سمجھ سکتے کیوں کہ ویرات کوہلی نے بھی اپنے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کے لیے آپ کو ایک منصوبہ بندی کے ساتھ کھیلنا ہو گا اور  ان کو ہرانے کے لیے آپ کو بیسٹ گیم کھیلنی پڑے گی کیونکہ پاکستان کا کوئی پتہ نہیں چلتا کہ وہ کس وقت…

مزید پڑھیں

ترک صدر  رجب طیب اردوان نے امریکا اور کینیڈا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار  دینےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق ناپسندیدہ  قرار دیے جانے والے ملکوں کے سفیروں میں  امریکا،کینیڈا، فرانس، ڈنمارک، فن لینڈ، ہالینڈ، نیوزی لینڈ، ناروے اور سویڈن شامل ہیں ۔  ان سفیروں نے غداری اور بغاوت کے مقدمات کاسامنا کرنے والے عثمان کوالا کی حمایت میں بیان دیا تھا جس کے  پیش  نظر  ترک صدر کا مذکورہ بیان سامنے آیا ہے۔ ترک صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ جن سفیروں کو ترکی کی سمجھ نہیں آ رہی تو …

مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تمام بند راستے کھول دیے جائیں گے اور کالعدم تنظیم کے شرکاء منگل تک مریدکے میں بیٹھیں گے۔ وزیر داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مظاہرین کے مطالبات کا جائزہ لے کر منگل تک پرامن طریقے سےمعاملہ حل کر لیا جائے گا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ پولیس اورمظاہرین کےدرمیان کسی قسم کا کوئی ٹکراؤ نہیں ہو گا، معاملات کو باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ حل…

مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  میں پاکستانی شاہین بھارتی سورماؤں کو زیر کرنے کا عزم لیے آج میدان میں اتریں گے۔ دنیائے کرکٹ کی دو بڑی ٹیمیں پاکستان اور بھارت دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی جہاں کھلاڑیوں کے جوش کے ساتھ تماشائیوں کا جنون بھی ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ایک سیر تو دوسرا سوا سیر ہے، کون کس پر بازی لے جائے، رائے دینے والے اور  پیش گوئی کرنے والے سب ہی ہیں محتاط ہیں۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے میچ شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں

ویسے تو پینڈورا پیپرز میں 700 کی تعداد میں پاکستانیوں کا ذکر ہے لیکن ICIJ ابھی تک ان 700 پاکستانیوں کے بارے میں تفصیلات مرتب کرنے میں مصروف ہے کیونکہ ایک کروڑ 20 لاکھ دستاویزات کو ایسی شکل میں لانا جس نے دنیا کو آسانی سے یہ بات سمجھ آ سکے کہ کس ملک کی کتنی آف شور کمپنیاں ہیں، کتنے لوگ ہیں، کس کس Service Provider کی کون کون سی کمپنی Clent ہے۔ کس کس Junsiction میں کون کون سی کمپنی رجسٹرڈ ہے۔ کون کون سے لوگ کس کس وقت میں ان آف شور کمپنیوں سے منسلک رہے۔ کون…

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان بھارت میں نریندر مودی سے زیادہ مقبول  ہیں اور وہ چاہیں تو وہاں بھارتی وزیراعظم کے جلسے سے بڑا جلسہ کرسکتے ہیں فواد چوہدری نے پاک بھارت تعلقات ميں کشیدگی کی بنیادی وجہ نریندر مودی کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہیں۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان بھارت سے اچھے تعلقات کا خواہشمند ہے۔

مزید پڑھیں

ہالی وڈ کی مشہور فلم ‘فاسٹ اینڈ فیوریس’ کےکردار وین ڈیزل نے اپنے آنجہانی دوست پال واکر کی کمی پوری کرتے ہوئے ان کی بیٹی میڈو واکر کی شادی میں اس کا ہاتھ تھاما اور ایک باپ کی طرح اسے اسٹیج تک لے گئے۔ ہالی وڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلمی سیریز ‘فاسٹ اینڈ فیوریس’ کے ہیرو آنجہانی پال واکر کی اکلوتی بیٹی اور ماڈل میڈو واکر نے شادی کرلی ہے۔ میڈو واکر نے شادی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وین ڈیزل  اپنے کی دوست کی…

مزید پڑھیں