جنوبی افریقا نےگھانا کے خلاف 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کو دوبارہ کرانے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ( اے ایف پی ) کے مطابق پیر کے روز جنوبی افریقا نے گھانا کے خلاف متنازعہ پینلٹی کے باعث شکست کی وجہ سے ورلڈکپ کوالیفائر میچ دوبارہ کروانے کا مطالبہ کیا ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں گھانا نے جنوبی افریقا کو ایک صفر سے ہرایا۔ میچ کے پہلے ہاف میں گھانا کے ڈیفینڈر ڈینیئل امرتی کورنر سے ملنے والے پاس پر مخالف ٹیم کے گول…
Author: Khabrain News
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی ارکان کی حاضری یقینی بنانے کا ہدف، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سیاسی محاذ پر متحرک ہوگئے، آج ہی اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ اسلام آباد میں پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔ عثمان بزدار نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو عشائیہ پر مدعو کرلیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار پنجاب ہاؤس میں تحریک انصاف اور اتحادی ارکان قومی اسمبلی کو عشائیہ دیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب ارکان قومی اسمبلی کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ عثمان بزدار کل پارلیمنٹ…
بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کےسکھ ارکان پارلیمنٹ نےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سےکرتار پور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے کورونا کو وجہ بتاکر 16 مارچ 2020 کو کرتار پور راہداری بند کر دی تھی۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں سکھوں کی تمام تنظیموں نے بھی راہداری کھولنے کے لیے دباؤ ڈالا تھا جس کے بعد بھارتی حکومت نے باباگورو نانک کی 552 ویں سالگرہ پر کرتار پور راہداری کھولنےکا اعلان کردیا۔ سربراہ پاکستان متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے سے تمام اتحادی جماعتوں کے اعتراضات دور کر دیے ہیں،وزیر اعظم سے ملاقات میں اتحادیوں کی لیڈرشپ کے اعتراضات کو تفصیل سے سنا گیا اور ان کو دور کیا گیا ہے، بدھ کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا،جس میںانتخابی اصلاحات کے بل پیش کیے جائیں گے، تمام اتحادی حکومت کے پیچھے کھڑے ہیں،عدلیہ پر حملہ کرنا، ججوں پر الزامات لگانا، ویڈیوز بنانا ن لیگ کی تاریخ رہی ہے،چیف جسٹس صاحب کے سوموٹو کا خیرمقدم کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی اور…
بھارت، برطانیہ قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کا امکان۔ ریفرنڈم کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کی درخواست۔ ریفرنڈم کا اجازت نامہ منسوخ کیا جائے، مودی کی بورس جانسن سے درخواست۔ معاملہ انتہائی حساس ہے۔ بھارت نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ سرگرم سکھ تنظیموں اور خالصتان کے رہنماﺅں سے بات کریں گے۔ برطانیہ برطانوی قانون سیاسی سرگرمیاں روکنے کی اجازت نہیں دیتا: ذرائع۔ اجازت نامہ منسوخ نہیں ہوسکتا: قانونی ماہرین
لاہور (جنرل رپورٹر ) لاہور میں سموگ کے وار جاری، آلودگی نے شہر لاہور کو آلودہ ترین شہر بنا دیا، ایئر کوالٹی انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، شہر میں ایئر کوالٹی اندیکس 419 ریکارڈ کیا گیا۔پاکستان کے آلودہ شروں میں فیصل آباد 360 اے کیو آئی لیول کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،اے کیو آئی لیول کیساتھ ساہیوال کا تیسرا اور کراچی کا دسواں نمبر ہے۔ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے لاہور کی فضا آلودہ ترین ہوگئی۔ گاڑیوں اور فیکٹریوں کے دھویں نے فضا میں سلفر، نائٹروجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھا دی ہے، جس سے…
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ممکنہ معاہدے کی امید اور بیرون ملک اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر اضافے کے باعث امریکی کی قیمت میں 44 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی شروع ہوگئی ۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے کمی کے بعد 175 روپے 29 پیسے پر بند ہوا۔ 12 نومبر کو انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 175 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک کی دیکھا دیکھی اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کے دام…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر یکدم بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قدر 1863 ڈالر ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام ابٓاد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ مزید برآں 10 گرام سونے کی قیمت 1629 روپے سستی ہوکر ایک لاکھ 8…
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے انکشافات کے معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں میں سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے ہمراہ میڈیا سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ رانا شمیم نے بغیر کسی دباؤ کے حلفیہ بیان دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو نااہل کرکے سیاست سے علیحدہ کر دیا گیا۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور رانا شمیم سمیت تین افراد کو حقیقت کا علم…
تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہٰی نے حکومت کی حمایت کے فیصلے کی منظوری دی جبکہ مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے تحفظات کے اظہار کےبعد فیصلوں کا اختیار پرویزالہٰی کو دیا تھا۔ وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کےاجلاس میں وفاقی وزیر مونس الہٰی اورطارق بشیر چیمہ نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر چودھری مونس الہٰی نے کہا کہ مسلم لیگ ق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی کو سپورٹ کرے گی ۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ(ق) نے کہا تھا کہ مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ قابل تشویش ہے اس لئے حکومت کے ساتھ چلنا…
