صحت

ایڈنبرگ (نیٹ نیوز) عموماً پھلوں کے جوس کولڈ ڈرنکس کی نسبت کم نقصان دہ تصور کئے جاتے ہیں مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھی انسانی صحت کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔گلاسگو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک…

ڈاکٹر نوشین عمران انسولینہارمون لبلبے مےں بننے کے بعد خون مےں شامل ہو کر مےٹابولزم کے عمل مےں کام آتا ہے۔ انسولےن کا سب سے اہم کام خوراک کر ہضم اور توانائی کے فراہمی ہونے کے عمل مےں مدد کرنا…

ڈاکٹرنوشین عمران تھائی رائڈ گلینڈ گلے میں بالکل سامنے کی طرف ہوتا ہے۔ یہ جسم کا بہت ا ہم گلینڈ مانا جاتا ہے کیونکہ جسم میں غذا کے ذریعے حاصل ہونے والے تمام اجزا کے میٹابولزم کا کام کرتا ہے۔…

ڈاکٹر نوشین عمران شاید کبھی آپ کو ایسا ہوا ہو یا آپ نے کسی سے سنا ہو کہ اچانک ایڑی میں شدید درد ہو گیا، چند قدم چلنا بھی مشکل ہو گیا اور ایسا محسوس ہوا کہ جیسے ایڑی میں…

ڈاکٹر نوشین عمران پٹھے اکڑ جانے اور درد کرنے کی شکایت عام ہے۔ ہر شخص کو کسی نہ کسی وقت اس مسئلے کا سامنا رہتا ہے۔ اکثر پیروں، ٹانگوں، رانوں کے پٹھے اکڑتے ہیں۔ کمر کے پچھلے حصے، انگلیوں، ہاتھوں،…

پیرس(خصوصی رپورٹ)اگر آپ اپنے بچوں کو افسردگی سے دور رکھتے ہوئے ان کا دماغ تروتازہ رکھنا چاہتے ہیں اور اس بات کے بھی خواہش مند ہیں کہ بڑھاپے میں وہ دماغی امراض سے محفوظ رہیں تو انہیں باقاعدگی سے اخروٹ…

پھلبہری، برض، سفید داغ، لیوکو ڈرما ونیٹلگو سب ایک ہی مرض کے نام ہیں جس میں جسم کے مختلف حصوں پر سفید نشان داغ یا دھبے پڑ جاتے ہیں۔ جلد کے اندر موجود ایک مادہ میلانن جلد کے رنگ ہلکا…

ڈاکٹر نوشین عمران پھلبہری، برض، سفید داغ، لیوکو ڈرما ونیٹلگو سب ایک ہی مرض کے نام ہیں جس میں جسم کے مختلف حصوں پر سفید نشان داغ یا دھبے پڑ جاتے ہیں۔ جلد کے اندر موجود ایک مادہ میلانن جلد…

ڈاکٹر نوشین عمران زبان کو چیک کرنے سے بعض اوقات کئی اندرونی امراض یا مسائل کا علم ہوتا ہے ، اگر زبان ہموار چمکدار بالکل سٹرابری کی مانند ہو تو یہ جسم میں آئرن یا وٹامن B-12کی کمی کی نشاندہی…

ڈاکٹر نوشین عمران یوگا کو جسمانی و ذہنی ورزش تصور کیا جاتا ہے ، جس میں ورزش کے دوران خیالات سوچ اور ذہنی یکسوئی کی پریکٹس بھی کی جاتی ہے ، یوگا کی تاریخ قدیم ہندوستان سے ملتی ہے ،…