اہم خبریں

امریکا میں ہر 4 میں سے صرف ایک شہری ایران پر امریکی حملوں کا حامی نکلا، حملوں سے صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف بھی ایک فیصد گر گیا۔  ایپسوس سروے کے مطابق27 فیصد افراد نے امریکی حملوں کی حمایت  جبکہ…

امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوج کے 7 کمانڈر شہید ہوئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں ایران کے 7 فوجی کمانڈر مارے گئے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ شہید ہونے …

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو ان کے بولنگ اسٹائل پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حال ہی میں شاہین کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی کارکردگی پر شاہد آفریدی نے…

کویت کی وزارت دفاع کا کہنا ہے آج صبح امریکا کے متعدد طیارے گر کر تباہ ہوئے۔ کویتی وزارت دفاع کے ترجمان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں متعدد امریکی فوجی طیارے گر کر تباہ ہونے کی…

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایئرپورٹ خودکش حملہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ملزمان کی جانب سے  صحت جرم سے انکار پر استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرلیا گیا۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے حقوق زوجیت کی ادائیگی کے کیس میں عدالتی اختیار سے متعلق سماعت کی۔ کیس کی سماعت جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کی، جس میں  عدالت…

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شادی کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں ملزم عبداللہ کی سزا کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اقبال کلہوڑو نے…