اہم خبریں

کوئٹہ : (ویب ڈیسک) بلوچستان کے 35 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسل کی ریزرو سیٹوں کے لیے انتخابی شیڈول جاری کر دیا گیا۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عمل صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاوہ صوبے بھر کی ریزرو سیٹوں کے…

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے ہی پارٹی قائد عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک سال سے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما اداروں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کی میزبانی میں کنونشن کل سے شروع ہوگا۔ کنونشن میں 17 سے زائد ممالک کے سپیکرز، ڈپٹی سپیکرز…

کراچی : (ویب ڈیسک) ایتھوپیا ایئر لائنز کی کراچی کیلئے پہلی براہ راست پرواز نے آج صبح مقررہ وقت پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پرواز کا استقبال کیا۔ افریقا میں ایئر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق دوپہر اڑھائی بجے سماعت کریں گے، عمران…

کراچی : (ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں اور آخری ون ڈے میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دو دن نمبر ون پوزیشن پر رہنے کے بعد تیسری پوزیشن پر آگئی۔…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسٹیڈیم کے دنگل کا مقابلہ گوجرانوالہ کے رہائشی پہلوان زمان انور جانی نے جیت لیا اور رستم پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق زمان انور جانی پہلوان نے پنجاب اسٹیڈیم میں ہونے والا…

کراچی : (ویب ڈیسک)کراچی میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی کے7 اضلاع کی 11 یوسیز چیئرمین و وائس چیئرمین اور 15 وارڈز کی نشتوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے…