اہم خبریں

اسلام آباد :(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فردجرم ایک بار پھر عائد نہ ہوسکی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما…

لاہور:(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان نے آشیانہ اقبال ریفرنس پر…

چمن:(ویب ڈیسک) چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ چمن کے علاقے بلالزئی میں زلزلے کے باعث گرنے والے مکان کے ملبے تلے دب…

لاہور:(ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی سیاسی حالات کے تناظر میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس دوپہر ایک بجے لاہور میں ہوگا، اجلاس میں سپریم کورٹ…

لاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مفرور شخص دھمکیاں دینے میں مصروف ہے، پہلے پی ٹی آئی حکومت محلاتی سازشوں سے ختم کی گئی اب جوڈیشری کو متنازعہ…

دبئی:(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کی ویڈیو آگئی۔ اذہان مرزا ملک کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کی ویڈیو شعیب ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی…

اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس آرگنائزیشن آف پاکستان (آئی پی آر او) کے چیئرمین فرخ امل نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں آئی پی ایکو سسٹم کو…

مقبوضہ بیت المقدس:(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل فٹبال سٹیڈیم میں فائنل میچ کے دوران اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے متعدد کھلاڑی اور شائقین شدید متاثر ہوئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فائنل میچ…