کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹاؤن تھانے کےعلاقے بلدیہ میں…
اہم خبریں
اکثر افراد لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال کرتے ہیں مگر کیا یہ عادت کسی نقصان کا باعث تو نہیں بنتی؟ ویسے تو لیپ ٹاپ میں لفظ لیپ کا مطلب ہی گود ہے مگر یہ بھی حقیقت ہے…
طارق رحمان کے وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالتے کے چند روز بعد ہی بنگلادیش کی آرمی میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا…
لاہور: ستوکتلہ کے علاقے سے اغوا کیے گئے تاجر کے اہلخانہ سے اغوا کاروں نے رقم کا مطالبہ کر دیا، مغوی کی پیسے کے لیے کی گئی فون کالز کی ریکارڈنگ بھی منظر عام پر آ گئی۔ آڈیو ریکارڈنگ کے…
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے فیصلہ دیا گیا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے سپریم کورٹ کا آئین و قانون کی تشریح کا اختیار ختم ہو گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے آئینی عدالت کے…
پشاور: پشاور میں ہونے والے رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں بیس لاکھ روپے کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے,جس کی باضابطہ منظوری خیبر پختونخوا کابینہ سے لی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے انتظامات سے متعلق اخراجات کی منظوری…
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمتی دھاتوں کی نئی بلند ترین سطح سامنے آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30…
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران فروری کے آخر اور مارچ کی ابتدا میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کےمضافات میں چند روز کے دوران دھند پڑ سکتی…
راولپنڈی میں اوباش نوجوانوں کی جانب سے گرین بس پر پتھراؤ کے بس کے شیشے ٹوٹ گئے اور ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ون ویلنگ کرتے ہوئے اوباش نوجوان بس پر حملہ آور ہوئے، حملے کے دوران…
بر طانیہ نے جعلی ویزے پر کام دینے والے مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پربیرونِ ملک سے ملازمین بھرتی کرنے پرپابندی عائد ہوسکتی ہے۔ برطانوی اخبار…
