اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور اور فیصل آباد میں جشن بہاراں کی تقریبات کی تجویز دے دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت جشن بہاراں کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء بلال…

لاہور : (ویب ڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے وزیراعظم شہبازشریف پر سخت تنقید کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی چوہدری پرویز الہٰی سےسابق وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی4 ممبران کو بھی ارسال کر دی گئیں۔ میاں داﺅد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کیں،…

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں30 دن کے لیے پتنگ بازی پر پابندی عائدکردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پتنگ بازی کے علاوہ، پتنگوں کی تیاری…

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں برفانی طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق لاس اینجلس میں بلند مقامات پربرفباری ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ دیگر…