پشاور : (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سوات ، مینگورہ ، چارسدہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے سے…
اہم خبریں
لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے سال نو کی آمد کے موقع پر کہا کہ انشا اللہ یہ سال ملک کی ترقی، استحکام اور امن کا سال ثابت ہوگا، دعا ہے کہ نیا سال سب کے لئے…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ 2023 پاکستانی قوم کے لئے عزم نو کی نوید ہے، نئے سال میں پرانی عداوتیں بھول کرمحبتیں بانٹیں۔ نئے سال کے موقع پر اپنے پیغام میں چودھری پرویزالہٰی…
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں آٹے کا بیس کلو کا تھیلا دو سے تین سو روپے کلو مہنگا فروخت ہونے لگا، سستا آٹا فراہم کرنے کا سرکاری منصوبہ ضرورت پوری کرنے میں ناکام ہوگیا، بلوچستان حکومت کے پاس گندم کا…
ریاض : (ویب ڈیسک) سعودی ڈاکار ریلی 2023ء کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز آج سعودی عرب کے شہر ینبع سے ہورہا ہے ۔ سعودی ڈاکار ریلی مسلسل چوتھی مرتبہ سعودی عرب میں ہورہی ہے ، اس بار گزشتہ تین برسوں…
کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نئے سال کے موقع پر روسی حملوں کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نئے سال کی آمد کے موقع پر…
لندن : (ویب ڈیسک) نئی اُمنگوں، خوشیوں اوراُمیدوں کے ساتھ دنیا بھر میں نئے برس کا آغاز ہوگیا ، دنیا کے مختلف ممالک میں رنگ و نور کی برسات میں سال نو کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ سب سے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سال 2022ء بیک وقت بہترین اور بدترین تھا، رب العزت پر ایمان اور اپنی قوم پر اعتماد ہے کہ تحریک انصاف 2023ء…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیا سال پاکستان، عالم اسلام اور دنیا کے لئے باعث رحمت ہو۔ نئے سال 2023 کے آغاز پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر نے درست کہا معیشت، دہشگردی پر قومی اتفاق رائے ضروری ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…
