اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 25 مختلف مقامات پر عارضی چیک پوسٹس قائم کر دی گئیں۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون کے داخلی راستوں کی سیف سٹی کیمروں سے ریکارڈنگ کی جائے گی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو جمہوری وسیاسی جدوجہد کی روشن علامت ہیں، بے نظیر نےعوام کے حقوق کی جدوجہد میں جام شہادت نوش کیا، 27 دسمبر 2007 کا سیاہ دن…

کراچی: (ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب خاموش تماشائی نہیں رہا جا سکتا، ملک ٹیکنیکلی ڈیفالٹ ہو چکا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیڈ لاک ہو گیا ہے،…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے باعث تعلیمی ادارے مزید 7 روز کے لئے بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کے…

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، محکمہ انسداد بدعنوانی کی سرکاری ملازمین کی کرپشن سے متعلق رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کرپشن میں سرکاری محکموں کے افسران بھی شامل…

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق درخواست مقامی وکیل شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) ترجمان حکومتِ پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولہ عوام میں اپنی عدم مقبولیت سے بخوبی واقف ہے، وہ جانتے ہیں انہیں عوامی عدالت سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ سماجی رابطے کی ویب…