اہم خبریں

پشاور : (ویب ڈیسک) پشاور میں ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ محفوظ رہے۔ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کاکہنا ہےکہ وہ پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق ایک تقریب…

کراچی: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ بھر کی سرکاری زمینوں پر قبضہ ختم کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا کہ قبضے ختم کرانے…

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی کو آج تحلیل نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت وزیراعلیٰٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کیے جانے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے اور صوبائی حکومت…

لاہور: (ویب ڈیسک) فیس بک صارفین کی ذاتی تفصیلات تک تھرڈ پارٹی ایپس کی رسائی کے مقدمے میں میٹا کمپنی ساڑھے 72 کروڑ ڈالرز دینے کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ صارفین کے ڈیٹا تک کیمبرج اینالیٹیکا اور دیگر تھرڈ پارٹی…

لاہور: (ویب ڈیسک) سوئی گیس حکام نے گیس کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ سوئی گیس حکام کے مطابق کمپریسر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔…

جرمنی: (ویب ڈیسک) جرمنی میں فارن انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فارن انٹیلی جنس سروس کےملازم کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتارکیا…

کراچی: (ویب ڈیسک) لیاقت آباد میں کسٹمز انٹیلی جنس نے چھاپہ مار کر کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد کیا۔ کسٹمز حکام کے مطابق لیاقت آباد پر واقع ایک گودام میں غیر قانونی اسمگل شدہ کپڑے کی موجودگی کی…