اہم خبریں

کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کےکےآغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شرجیل میمن کی درخواست پر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہبازشریف آج پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے جس دوران وہ موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز…

کراچی: (ویب ڈیسک) روپے کی پسپائی نہ رکی، ڈالر پھر تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدرمیں مزید اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پرامریکی کرنسی کی قدر میں 62 پیسے اضافہ ہوا ہے جس…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کی جانب سے اعظم خان سواتی کی گرفتاری پر احتجاج کیا گیا۔ ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کامیابی پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک کمیشن خوروں کی منڈی اور چور چور بین الاقوامی نعرہ بن گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان…