اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی ہے، چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پروگرام سے 80 لاکھ گھرانے مستفید ہونگے۔ پنجاب کابینہ نے100ارب روپے کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی گئی۔ جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے معاملے پراسلام آباد ہائی کورٹ چھٹی کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، صوبائی حکومت نے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک اور احسن اقدام…

جکارتہ: (ویب ڈیسک) انڈونیشیا میں فٹ بال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں 129افراد مارے گئے، سیکڑوں افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملانگ کے علاقے میں کھیل کا میدان مقتل گاہ بن گیا،…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج ہوگا، چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلے کی بڑی تیاریاں مکمل ہوگئیں، زندہ دلان کے شہر لاہور میں سنڈے ’’فُل فن ڈے‘‘ ہوگا۔ قذافی سٹیڈیم…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں ہونے والے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نصیر آباد میں نوتال کے قریب…